جامعہ کراچی کی طالبہ کی‌ خودکشی، تحقیقات کا حکم ، پروفیسرکی طلبی کا نوٹس تیار

پاکستان خبریں خبریں

جامعہ کراچی کی طالبہ کی‌ خودکشی، تحقیقات کا حکم ، پروفیسرکی طلبی کا نوٹس تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کراچی : جامعہ کراچی کی طالبہ نادیہ اشرف کی خودکشی کے معاملے پر تحقیقات کیلئے پولیس نے پروفیسرکی طلبی کانوٹس تیارکرلیا ہے، وہ بیان ریکارڈ کرائیں گے۔

کراچی : جامعہ کراچی کی طالبہ نادیہ اشرف کی خودکشی کے معاملے پر تحقیقات کیلئے پولیس نے پروفیسرکی طلبی کانوٹس تیارکرلیا ہے، پروفیسر اسلام آباد سے واپسی پر بیان ریکارڈ کرائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے ڈیپارٹمنٹ آف مالیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ کی طالبہ نادیہ اشرف کی خود کشی کے واقعے پر پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اے ایس پی گلشن معروف عثمان کو تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے ، پولیس نے جامعہ کراچی کے پروفیسرکی طلبی کا نوٹس تیار کرلیا ہے۔خیال رہے 39 سالہ نادیہ اشرف بہاولپور میں پیدا ہوئیں ، جہاں سے انہوں نے اپنی ابتدائی، کالج اور بیچلرز کی تعلیم حاصل کی، 2005 میں نادیہ اعلیٰ تعلیم کے لیے کراچی آئیں، جس کے بعد ان کا داخلہ ڈاکٹر پنجوانی تحقیقاتی سینٹر میں ایم فل پلس...

نادیہ اشرف سب سے پہلے ڈاکٹر امین سوریا کی زیرِ نگرانی2007 میں ایم فل پی ایچ ڈی میں انرول ہوئی تھیں تاہم ڈاکٹر امین سوریا کے جانے کے بعد وہ پروفیسر ڈاکٹر اقبال چوہدری کے زیرِ نگرانی اپنی پی ایچ ڈی مکمل کررہی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی اشرافیہ نے حکومت گرانے کی کوشش کی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی کے وسائل کی بات کریں تو سندھ خطرے میں آجاتا ہے، خواجہ اظہارالحسنکراچی کے وسائل کی بات کریں تو سندھ خطرے میں آجاتا ہے، خواجہ اظہارالحسنکراچی کے وسائل کی بات کریں تو سندھ خطرے میں آجاتا ہے، خواجہ اظہارالحسن ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پندرہ ہزار کلو چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکامپندرہ ہزار کلو چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکامکارروائی کوئٹہ میں کی...;
مزید پڑھ »

کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوکراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوہلاک دہشت گردوں کی شناخت محمد رفیق اور محمد عدنان کے نام سے ہوئی ہے،سی ٹی ڈی حکام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:56:04