کراچی کے وسائل کی بات کریں تو سندھ خطرے میں آجاتا ہے، خواجہ اظہارالحسن

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے وسائل کی بات کریں تو سندھ خطرے میں آجاتا ہے، خواجہ اظہارالحسن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی کے وسائل کی بات کریں تو سندھ خطرے میں آجاتا ہے، خواجہ اظہارالحسن ARYNewsUrdu

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ کراچی کو وسائل دینے کی بات کریں تو سندھ خطرے میں آجاتا ہے، صوبے کو خطرہ یہاں کے حکمرانوں سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

خواجہ اظہار نے کہا کہ کمیٹی کمیٹی کا کھیل کراچی کے مسائل کا حل نہیں، کراچی کو بنانا ریپبلک بنا کررکھ دیا گیا، اس کو وسائل دینے کی بات کریں تو سندھ کا وجود خطرے میں آجاتا ہے، کراچی لاڑکانہ اور لاڑکانہ موہن جودڑو بن گیا، سندھ کو خطرہ سندھ کے حکمرانوں سے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مسائل کے حل کیلئے مشاورتی کمیٹی تشکیل دیدی گئیترجمان سندھ حکومت کی تصدیقکراچی کے مسائل کے حل کیلئے مشاورتی کمیٹی تشکیل دیدی گئیترجمان سندھ حکومت کی تصدیقکراچی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)کراچی کے مسائل کے حل کیلئے مشاورتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی،کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے تصدیق کرتے
مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاجامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاکراچی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان نے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ
مزید پڑھ »

میئر کراچی کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لایا جائے گامیئر کراچی کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لایا جائے گامیئر کراچی کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لایا جائے گا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

‘مئیر کراچی کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لانے کا پلان’‘مئیر کراچی کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لانے کا پلان’کراچی: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق مئیر کراچی کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لانے کا پلان بنا لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی پولیس نے ملازمین کی تصدیق کے لیے نئی ایپ تیار کرالیکراچی پولیس نے ملازمین کی تصدیق کے لیے نئی ایپ تیار کرالیکراچی پولیس نے ملازمین کی تصدیق کے لیے نئی ایپ تیار کرالی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مئیر کراچی کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لانے کا پلانمئیر کراچی کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لانے کا پلانمئیر کراچی کی مدت ختم ہونے کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر لانے کا پلان Karachi Unanimous Administrator Mayor_Karachi wasimakhtar1955 Tenure Ends MQMPakistan SindhCMHouse
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:54:15