نمائش میں فرضی تھانہ اور عدالت بنائی گئی جس میں طلبہ نے سمجھانے کے لیے ڈراما پیش کیا
جامعہ کراچی میں شعبہ جرمیات کے تحت منفرد نمائش کا انعقاد کیا گیا جرائم کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے سجائی گئی نمائش میں اساتذہ کی رہنمائی میں طلبہ نےکرمنالوجی میں پڑھائے گئے عنوانات کی عملی شکل پیش کی۔
،ایف آئی آر کے اندراج کا طریقہ سکھانے سمیت تفتیش سے پراسیکیوشن تک مراحل بتائے گئے، ہر کلاس روم میں الگ الگ کرائم سین کا پہلو بتایا گیا طلبہ نے حقیقی زندگی میں مجرمانہ واقعات کے منظر نامے بنا کر تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کیں۔ شعبہ جرمیات کی چیئرپرسن ڈاکٹر نائمہ سعید نے طلبہ کی کاوشوں کو خوب سراہا انہوں نے کہا ہر سال طلبہ کچھ منفرد نمائش پیش کرتے ہیں اس سے نئے آنے والے طلبہ کو بھی سیکھنے کا موقع ملتا ہے اور ہمین بھی دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ طلبہ نے لیکچرز سے بہت کچھ سیکھا ہے نمائش میں فارنزک، فنگر پرنٹس، ڈی این اے سمیت جرائم کی دنیا سے جُڑی دیگر پیچیدگیوں کا بھی عملی مظاہرہ کیا گیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کیا اہم سوال کیا؟گزشتہ شب 5 اکتوبر کو کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
مزید پڑھ »
ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس38 روزہ عالمی ثقافتی میلے کے 18ویں دن پاکستانی ثقافت کے دلکش اور منفرد ذاویوں کا اظہارفرخ دربارکےگروپ نے سندھ دھرتی کے رہن سہن اور شب وروز کورقص میں ڈھالا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ انتظامات، اَپ گریڈیشن کیلئے اہم اجلاسخیبر پختونخوا کے حکومتی ترجمان نے چیمپئینز ٹرافی اور اپ گریڈیشن کے لیے ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا ہے جس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھ »
عالیہ کا پیرس فیشن ویک میں شاندار ڈیبیو، ایشوریا کے سرخ گاؤن نے میلہ لوٹ لیااداکاراؤں نے بیوٹی برانڈ لوریئل کی ایمبیسیڈرز کے طور پر اپنے منفرد انداز میں شرکت کی
مزید پڑھ »
جامعہ کراچی بڑے پیمانے پر شجر کاری کا آغاز طلبا نے اپنے نام کے پودے لگائےشجرکاری مہم میں طالب علموں کا بڑھ چڑھ کر حصہ لینا خوش آئند ہے، چیئرپرسن شعبہ ابلاغ عامہ
مزید پڑھ »
’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سےزندگی میں پہلی بار ’لندن‘ آنے کا اتفاق ہوا تو اندازہ ہوا کہ اپنے کراچی میں...
مزید پڑھ »