جانور کا گردہ لگوانے والا دنیا کا پہلا مریض ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

جانور کا گردہ لگوانے والا دنیا کا پہلا مریض ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن : امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد چل بسا، رچرڈ سولے من نامی مریض کے بارے

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانیواشنگٹن : امریکا میں جانور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد چل بسا، رچرڈ سولے من نامی مریض کے بارے میں ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ دو سال تک زندہ رہے گا۔مریض کو رواں برس مارچ میں امریکہ کے میساچوسٹس جنرل اسپتال میں سور کے گردے کی جین میں تبدیلی کر کے لگایا گیا تھا۔

اسپتال کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسپتال کا عملہ رچرڈ سولے من کی اچانک موت پر افسردہ ہے اور ہمارے پاس ایسی کوئی معلومات نہیں کہ ان کی موت حالیہ ٹرانسپلانٹ کا ہی نتیجہ ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق گردے کے ٹرانسپلانٹ کی وجہ سے مریض کی موت نہیں ہوئی بلکہ انتقال کی وجہ کچھ اور ہے، رچرڈ سولے من دنیا کے پہلے زندہ شخص تھے جن کے جسم میں دو ماہ قبل سور کے گردے کی پیوند کاری کی گئی تھی۔

یاد رہے کہ دنیا میں پہلی بار میساچوسٹس جنرل اسپتال کے سرجنز نے مارچ 2024 میں کامیابی سے 62 سالہ مریض رچرڈ سولے من کو سور کے گردے میں جینیاتی تبدیلی کر کے ٹرانسپلانٹ کیا تھا۔ مریض کو لگایا جانے والا گردہ میساچوسٹس کی ایک بائیو ٹیک کمپنی ‘ای جینیسس’ نے اسپتال کو دیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سور کے گردے سے خطرناک جین کو نکال کر چند انسانی جین ڈال کر ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا۔

اس سے پہلے سور کے گردوں کی پیوند کاری دماغی طور پر مردہ مریضوں میں تجربے کے طور پر کی گئی تھی۔رچرڈ سلے مین کے گردے کا ٹرانسپلانٹ 2018 میں بھی ہوا تھا مگر 2023 میں وہ فیل ہونے لگا تو ڈائیلاسز کا عمل پھر شروع ہوگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سور کا گردہ لگوانے والا دنیا کا پہلا مریض ہلاکسور کا گردہ لگوانے والا دنیا کا پہلا مریض ہلاکواشنگٹن : امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد چل بسا، رچرڈ سولے من نامی مریض کے بارے
مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کا قاتل گولڈی برار ہلاک ہوگیا؟ امریکی پولیس کا بیان جاریسدھو موسے والا کا قاتل گولڈی برار ہلاک ہوگیا؟ امریکی پولیس کا بیان جاریواقعے میں ہلاک ہونے والا شخص سدھو موسے والا کا قاتل گینگسٹر گولڈی برار تھا
مزید پڑھ »

چاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادچاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن روانگی پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے خلا میں پاکستان کا پہلا قدم قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا
مزید پڑھ »

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاچاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاآج دن 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائےگا
مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20: آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریپہلا ٹی 20: آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریتین ٹی 20 انٹرنیشنل کی سیریز کا پہلا میچ ڈبلن میں کھیلا جا رہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:58:22