جانوروں کی دوا کا نشے کیلئے استعمال، برطانیہ کا ’زومبی ڈرگ‘ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

جانوروں کی دوا کا نشے کیلئے استعمال، برطانیہ کا ’زومبی ڈرگ‘ پر پابندی کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

طویل عرصے تک اس دوا کا استعمال کرنے والے افراد اکثر نیم بے ہوشی کا شکار رہتے ہیں اور ان کی جلد پر ایسے زخم ہوجاتے ہیں جو ٹھیک نہیں ہوتے۔

برطانوی حکومت نے جانوروں کو بے ہوش کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دوا پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

یہ ’زومبی ڈرگ‘ جانوروں کے لیے استعمال ہونے والی ایک طاقتور سکون آور دوا ہے جسے 'ٹرینک' بھی کہا جاتا ہے، اس کا استعمال اکثر گائے یا گھوڑے جیسے بڑے جانوروں کو بے ہوش یا نیم بے ہوش کرنے کے لیے کیا جاتا ہے، نشے کے عادی افراد منشیات کا اثر بڑھانے کے لیے اس دوا کو دیگر منشیات کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ کنگز کالج لندن کے محققین کا کہنا ہے کہ یہ دوا برطانیہ کی غیر قانونی منشیات کی مارکیٹ میں ’وسیع پیمانے پر‘ دستیاب ہے۔برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانوی اسکولوں میں ضبط کیے گئے ہر 6 میں سے ایک ویپ میں اس دوا کی موجودگی پائی گئی تھی۔برطانیہ میں منشیات کے غلط استعمال کے حوالے سے موجود قانون مس یوز آف ڈرگز ایکٹ، 'کنٹرولڈ ڈرگز' کے لیے تین الگ الگ اقسام مقرر کرتا ہے جن میں کلاس اے منشیات کو سب سے زیادہ خطرناک اور سخت سزا کا مستحق قرار دیا جاتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکاراؤں کا جنسی استحصال، ہیما کمیٹی رپورٹ نے ہلچل مچادیبھارتی فلم انڈسٹری میں اداکاراؤں کا جنسی استحصال، ہیما کمیٹی رپورٹ نے ہلچل مچادیانڈسٹری میں خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ جنسی طور پر ہراساں کرنا ہے، کئی فلموں کے سیٹ پر کپڑے بدلنے کیلئے صرف ایک پتلی چادر کا استعمال کیا جاتا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »

امریکی اداکار میتھیو پیری کی موت کا معاملہ، 2 ڈاکٹروں سمیت 5 افراد پر فرد جرم عائدامریکی اداکار میتھیو پیری کی موت کا معاملہ، 2 ڈاکٹروں سمیت 5 افراد پر فرد جرم عائدپانچوں افراد امریکی اداکار کی موت کا سبب بننے والی طاقتور نشے آور دوا ’کیٹامائن‘ کی سپلائی کے مرتکب تھے: امریکی حکام
مزید پڑھ »

افغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائدافغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائد5 سالہ پابندی کے دوران احسان اللہ جنت کسی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، کرکٹر پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
مزید پڑھ »

پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدپی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدڈسپلنری کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر پابندی کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

پانچ دریاؤں کا ملک ہے اور لوگ فرانس سے پانی منگواکر استعمال کررہے ہیں: سندھ ہائیکورٹپانچ دریاؤں کا ملک ہے اور لوگ فرانس سے پانی منگواکر استعمال کررہے ہیں: سندھ ہائیکورٹدریائے سندھ کا پانی انسانی استعمال کیلئے موزوں نہیں لیکن 90 فیصد سے زائد کمپنیوں کا پانی موزوں ہے؟ عدالت
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدموزیراعظم کا نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدم500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ14 روپے کا ریلیف دیا گیا، بلاشبہ یہ نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام دوست احسن اقدام ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:31:57