جاویدلطیف کی ضمانت منسوخی کیلئےنیب کی سپریم کورٹ میں درخواست

پاکستان خبریں خبریں

جاویدلطیف کی ضمانت منسوخی کیلئےنیب کی سپریم کورٹ میں درخواست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی سپریم کورٹ میں درخواست پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 22 mins ago

قومی احتساب بیورو نے مسلم ليگ ن کے ايم اين اے میاں جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت عظمیٰ ميں دائر درخواست میں نيب نے مياں جاويد لطيف کی ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دينے کی استدعا کی ہے۔نيب نے درخواست ميں موقف اپنايا کہ ہائیکورٹ کا حکم نیب کی انکوائری میں مداخلت ہے۔ ن ليگی رکن قومی اسمبلی پر آمدن سے زائد اثاثے کا الزام ہے اور عدالتی حکم کی وجہ سے نیب لاہور جاوید لطیف کو گرفتار نہیں کرسکا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کی کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست مستردپنجاب حکومت کی کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست مستردپنجاب حکومت کی کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست مسترد Pakistan PMLN PunjabGovt Plea CapRSafdar Bail Rejection CaptSafdarAwan PmlnMedia pmln_org GOPunjabPK
مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیاکیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نوازکے شوہر کیپٹن
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

نیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn Newsنیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:13