جاپان ان ممالک میں سرفہرست ہے جہاں بوڑھے لوگوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
جاپان ان ممالک میں سرفہرست ہے جہاں بوڑھے لوگوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے— فوٹو: اے ایف پیغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تازہ ترین حکومتی اعداد و شمار کے مطابق جاپان میں 65 سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں کی تعداد ریکارڈ 3 کروڑ 62 لاکھ 50 ہزار ہوچکی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت جاپان کی کل آبادی کا 29.
جاپانی حکومت کے مطابق جاپان میں بوڑھے افراد کی شرح ایک لاکھ یا اس سے زائد کی آبادی رکھے والے دنیا کے 200 ممالک میں سب سے زیادہ ہے۔ اٹلی، پرتگال، یونان، فن لینڈ، جرمنی اور کروشیا کی کل آبادی کا 20 فیصد سے زائد حصہ 65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد پر مشتمل ہے، جنوبی کوریا میں یہ شرح 19.3 فیصد جبکہ چین میں 14.7 فیصد ہے۔
جاپان کو آبادی کے مسلسل بگڑتے ہوئے بحران کا سامنا ہے، کیونکہ بوڑھے افراد کی بڑھتی تعداد طبی اور فلاحی اخراجات میں اضافے کا باعث بن رہی ہے جبکہ ان اخراجات کے انتظام کے لیے افرادی قوت میں کمی آرہی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جاپان میں 2023 تک 91 لاکھ سے زائد معمر افراد ملازمت پیشہ تھے جو کہ کل افراد قوت کا 13.5 فیصد تھے۔رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً 3 ہزار 939 لاشیں مرنے والے کی موت کے ایک ماہ بعد اور 130 لاشیں کم از کم ایک سال بعد دریافت ہوئیں۔ہائی اسکول کی 17 سالہ طالبہ شہر کے ایک مصروف علاقے کی عمارت سے کود گئی اور نیچے موجود 32 سالہ خاتون پر آگری۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدجاپان میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000افراد پر تحقیق کی گئی
مزید پڑھ »
برطانیہ میں صحت کےادارے این ایچ ایس کی ویٹنگ لسٹ بلند ترین سطح پرپہنچ گئیبرطانوی نظام صحت 2013 میں ہائی انکم ممالک کے بہترین نظام صحت سے 2023 میں بدترین میں شمار ہونے لگا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں تحریک انصاف کا جلسہ جاری، متعدد رہنما اسٹیج پر موجودسنگجانی کے مقام پر ہونے والے جلسے میں رکاوٹوں کے باوجود کارکنان کی بڑی تعداد پہنچ گئی
مزید پڑھ »
انڈہ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کم ہوسکتے ہیں!تحقیق میں 1024 بوڑھے افراد نے حصہ لیا جن کی اوسط عمر 81.4 برس تھی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ کے چوتھے دن مارخورز نے اسٹالینز کو 126رنز سے شکست دے دیمارخورز کی ٹیم پہلے بیٹنگ میں 231 رنز بناکر آؤٹ ہوئی، جواب میں اسٹالینز کی پوری ٹیم 105 رنز پر پویلین پہنچ گئی
مزید پڑھ »
13 سال قبل سونامی میں بہہ جانے والی اہلیہ کا اب تک متلاشی شوہرجاپان میں2011 میں آیا سونامی تاریخ کے سب سے مہلک ترین واقعات میں سے ایک ہے
مزید پڑھ »