جاپان کو شکست دیکر پاکستان جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

Asia Cup خبریں

جاپان کو شکست دیکر پاکستان جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
HockeyPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے میں جاپان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان مسلسل دوسری بار جونیئر ہاکی ایشیا کپ کا فائنل کھیلے گی۔

پاکستان نے جاپان کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم بھی گول نہ کرسکی۔ دوسرے کوارٹر میں پاکستان کے کپتان حنان شاہد نے گول کرکے برتری دلائی لیکن 3 منٹ بعد ہی جاپان کے تانکا توباشا نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔ہاف ٹائم تک مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hockey Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاپاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاپاکستان نے دبئی میں ہونے والے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھ »

جونیئر اور سینیئر ٹیم کے انتخاب کیلیے ہاکی کی نئی سلیکشن کمیٹی قائمجونیئر اور سینیئر ٹیم کے انتخاب کیلیے ہاکی کی نئی سلیکشن کمیٹی قائمپہلے مرحلے میں سلیکشن کمیٹی جونیئر ایشیا کپ کے لیے ٹیم منتخب کرے گی
مزید پڑھ »

ایٹلی نے ڈیوویس کپ کا دفاع کیاایٹلی نے ڈیوویس کپ کا دفاع کیاجانک سنیئر نے اٹلی کو ڈیوویس کپ میں تیسری بارکامیابی کیلئے تھانڈی ہرڑی سے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیوویس کپ کے فائنل میں نیدرلینڈز کو شکست دی۔
مزید پڑھ »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا پاکستان ہاکی کی مدد کیلئے ’پروجیکٹ پاکستان‘ شروع کرنے کا فیصلہانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا پاکستان ہاکی کی مدد کیلئے ’پروجیکٹ پاکستان‘ شروع کرنے کا فیصلہپاکستان کی ایشیا اور ورلڈ ہاکی کو بہت ضرورت ہے، صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن
مزید پڑھ »

پاکستان نے جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں شاندار آغاز کر کے چین کو سات کے مقابلے میں دو سے پرے جیت گیاپاکستان نے جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں شاندار آغاز کر کے چین کو سات کے مقابلے میں دو سے پرے جیت گیاپاکستان کی ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے چین کو سات کے مقابلے میں دو سے پرے جیت لیا۔ کپتان حنان شاہد نے کہا کہ کسی بھی ٹورنامنٹ کا پہلا میچ جیتنا بہت اہم ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

جاپان؛ امریکی سیاح کو مقدس مقبرے کے دروازے کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا مہنگا پڑ گیاجاپان؛ امریکی سیاح کو مقدس مقبرے کے دروازے کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا مہنگا پڑ گیاخاندان کے ہمراہ تعطیلات منانے جاپان آنے والے امریکی سیاح کو حراست میں لے لیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:22:57