خاندان کے ہمراہ تعطیلات منانے جاپان آنے والے امریکی سیاح کو حراست میں لے لیا گیا
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 65 سالہ امریکی سیاح اسٹیو ہیز سالانہ تعطیلات منانے کے لیے اہل خانہ کے ہمراہ جاپان پہنچے تھے۔
یہ تاریخی مقام جاپانیوں کے لیے ایک مقدس مقام کا درجہ رکھتا ہے۔ جہاں ان کے ایک مشہور بادشاہ کی یادگار ہے۔ اس دوران پولیس پہنچ گئی اور مقدس مقام کے احاطے میں تاریخی اور قدیم املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں امریکی سیاح کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں دھند کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی کئی ٹرینیں تاخیر کا شکارتاخیر کے باعث ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھ »
فاطمہ ثنا شیخ فلم دنگل کے وقت کونسی بیماری کا شکار تھیں؟اداکارہ کو ڈر تھا کہ کہیں لوگوں کے سامنے انہیں دورہ نہ پڑ جائے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابات میں کامیابی کے بعد وائٹ ہاؤس میں جوبائیڈن سے ملاقاتامریکی روایات کے مطابق صدارتی انتخابات کے بعد امریکی صدر نو منتخب امریکی صدر کو وائٹ ہاؤس مدعو کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا و اسرائیل واقعی ایران سے خائف ہیں؟شائد وہ اپنے عوام کو ایران کے خوف میں مزید مبتلا نہیں کرنا چاہتے تھے ۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقاتملاقات سے متعلق اقوام متحدہ میں بائیڈن ایڈمنسٹریشن کے نمائندوں کو بھی آگاہ نہیں کیا گیا تھا: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
IMFنے ایف بی آر کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا،شہباز راناعالمی ادارے کے وفد کے دورہ پاکستان کو باقاعدہ جائزہ مشن قرار نہیں دیا گیا
مزید پڑھ »