جاپانی کار ساز کمپنیوں ٹیوٹا، ہونڈا اور سوزوکی نے اپنی گاڑی میں بڑی خامیوں ...

پاکستان خبریں خبریں

جاپانی کار ساز کمپنیوں ٹیوٹا، ہونڈا اور سوزوکی نے اپنی گاڑی میں بڑی خامیوں ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 90 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

ٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن )جاپانی کار ساز کمپنیز ٹویوٹا، ہونڈا، مزدا، سوزوکی اور یاماہا نے اپنی گاڑیوں کے سرٹیفیکیشن کے عمل میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی کار ساز کمپنیوں میں سیفٹی ٹیسٹ سکینڈل کا خلاصہ اس وقت ہوا جب جاپان کی ٹرانسپورٹ منسٹری کی جانب سے چند ماڈلز کی سرٹیفکیشن کے عمل میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا جس کے...

بھارتی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے سے متعلق راہول ڈریوڈ کیساتھ کیا بات ...جاپانی کار ساز کمپنیوں ٹیوٹا، ہونڈا اور سوزوکی نے اپنی گاڑی میں بڑی خامیوں کا اعتراف کر لیاٹوکیو جاپانی کار ساز کمپنیز ٹویوٹا، ہونڈا، مزدا، سوزوکی اور یاماہا نے اپنی گاڑیوں کے سرٹیفیکیشن کے عمل میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاپانی کار ساز کمپنیوں میں سیفٹی ٹیسٹ سکینڈل کا خلاصہ اس وقت ہوا جب جاپان کی ٹرانسپورٹ منسٹری کی جانب سے چند ماڈلز کی سرٹیفکیشن کے عمل میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا جس کے بعد ٹیوٹا اور مزدا کی جانب سے اپنی کچھ گاڑیوں کی ترسیل روک دی گئی ۔ وزارت نے بتایا کہ بے ضابطگیاں ہونڈا ، سوزوکی اور یاماہا موٹر کی سرٹیفکیشن درخواستوں میں بھی پائی گئیں۔ کار سازوں کو گاڑیوں کی تصدیق کی درخواست کرتے وقت غلط یا مبینہ طور پر تبدیل شدہ ٹیسٹ ڈیٹا جمع کراتے ہوئے پایا گیا۔معاملہ سامنے آنے کے بعد وزارت نے ٹویوٹا، مزدا اور یاماہا کو کچھ گاڑیوں کی ترسیل معطل کرنے کا حکم دیا، وزارت کی جانب سے کہا گیا کہ وہ منگل کو ٹیوٹا کے مرکزی ’آچی پریفیکچر ہیڈکوارٹرز ‘میں موقع پر جا کر معائنہ کرے گی۔شیئر ہولڈرز کو پیش کی گئی رپورٹ میں، آئی ایس ایس نے ٹیوٹا گروپ میں...

ٹیوٹا نے اعتراف کیا کہ ان سے بے ضابطگی 2014 ، 2015 اور 2020 کے دوران ہوئے چھ مختلف ٹیسٹ کے دوران ہوئی ، متاثرہ گاڑیوں میں ’ کرولا فیلڈر، کرولا ایکسیو اور یارس کراس ‘ شامل ہیں ، اس کے علاوہ چار مقبول ماڈلز جو کہ اب بند کیے جاچکے ہیں جن میں سے ایک لگژری برانڈ لیکسس کے تحت فروخت ہوا۔ایک مثال میں، اس نے ماڈل کے بونٹ کے ایک طرف کے تصادم کے نقصان کی پیمائش کی تھی جبکہ اسے دونوں طرف ایسا کرنا تھا۔دیگر مثالوں میں، کچھ ٹیسٹ وزارت کی طرف سے مقرر کردہ شرائط کے تحت نہیں کیئے گئے ۔ٹویوٹا نے کہا کہ وہ ابھی...

اس نے مزید کہا کہ کوئی کارکردگی کے مسائل نہیں تھے جو قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوں اور صارفین کو اپنی گاڑیاں استعمال کرنا بند کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔’مزدا ‘نے کہا کہ جب یہ بات سامنے آئی کہ ملازمین کی جانب سے انجن کنٹرول سافٹ ویئر ٹیسٹ کے نتائج میں ترمیم کی گئی ہے تو کمپنی کی جانب سے روڈسٹر آر ایف سپورٹس کار اور مزدا2 ہیچ بیک کی ترسیل گزشتہ جمعرات سے معطل کر دی گئی۔اس دوران اٹینزا اور ایکسلا ماڈلز کے کریش ٹیسٹ بھی سامنے آئے ،جن کی پروڈکشن اب بند ہو چکی ہے ، کچھ سامنے کے تصادم کے ٹیسٹوں کے دوران...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیوٹا نے اپنے صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرادیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم ہونڈا اور ٹیوٹا نے قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا لیکن اب ٹیوٹا نے صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے  فارچونر، کرولا، یارس اور ہیلکس اقساط پر حاصل کرنے کیلئے محدود مدت کیلئے خصوصی آفر متعارف کرا دی ہے۔ ٹیوٹا پاکستان، بینک الحبیب کے تعاون...
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کرنےکی کوئی شرط نہیں رکھی: وزیر توانائیآئی ایم ایف نے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کرنےکی کوئی شرط نہیں رکھی: وزیر توانائیبجلی تقسیم کار کمپنیوں میں چوری اور مافیاز چل رہے ہیں جس کی وجہ سے بھی 5 روپے تک کا فرق ہے: اویس لغاری کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

پاکستان کی سیاحت کی عالمی رینکنگ میں ترقیپاکستان کی سیاحت کی عالمی رینکنگ میں ترقیپاکستان نے ٹریول اینڈ ٹورازم کی عالمی رینکنگ بڑی ترقی کر لی اور بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے اپنی درجہ بندی 20 درجے بہتر کر لی۔
مزید پڑھ »

گاڑیاں بنانے والی وہ کمپنی جس نے کمی کی بجائے اپنی کمرشل گاڑی کی قیمت میں ...لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سوزوکی سمیت متعدد کمپنیوں کی طرف سے حالیہ ہفتوں میں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی گئی ہے تاہم اس رجحان کے برعکس حیران کن طور پر ہنڈائی نشاط نے اپنی کمرشل پک اپ ’ایچ۔ 100پورٹر‘ گاڑی کی قیمت میں 2لاکھ روپے اضافہ کر دیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس اضافے کے بعد گاڑی کے بغیر ’ڈیک‘ نان اے سی ماڈل کی قیمت 40.
مزید پڑھ »

درفشاں سلیم گاڑی خرید کر مشکل میں کیوں آگئیں؟درفشاں سلیم گاڑی خرید کر مشکل میں کیوں آگئیں؟اداکارہ درفشاں سلیم نے تصاویر شیئر کیں جس میں وہ گاڑی میں موجود ہیں اور منہ پر ہاتھ رکھ کر مسکرا رہی ہیں....
مزید پڑھ »

آیت اللہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس جاریآیت اللہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس جاریایرانی چیف آف اسٹاف نے پاسداران انقلاب، فوج اور پولیس کو حکم دیا ہےکہ وہ صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:21:25