ٹیوٹا نے اپنے صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرادی

پاکستان خبریں خبریں

ٹیوٹا نے اپنے صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم ہونڈا اور ٹیوٹا نے قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا لیکن اب ٹیوٹا نے صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے  فارچونر، کرولا، یارس اور ہیلکس اقساط پر حاصل کرنے کیلئے محدود مدت کیلئے خصوصی آفر متعارف کرا دی ہے۔ ٹیوٹا پاکستان، بینک الحبیب کے تعاون...

جب ہم منفی خبروں کی تبلیغ سے رُک جاتے ہیں اور مثبت خبریں ...جتنا اچھا وہ تھا اتنی ہی اچھی بھابھی بھی تھیں، ان کا پیارا سا ...

ٹیوٹا پاکستان، بینک الحبیب کے تعاون سے صارفین کیلئے اپنی پسندکی گاڑی کا مالک بننے کا خصوصی موقع فراہم کر رہاہے، آپ آسان فنانسنگ کے ذریعے گاڑی حاصل کر سکتے ہیں۔کمپنی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ1 سالہ KIBOR + 2.5% کے خصوصی مارک اپ ریٹ سے فائدہ اٹھائیں، جو آپ کی ڈریم کار کو مزید سستی بناتا ہے۔سڑک پر ذہنی سکون کو یقینی بناتے ہوئے، صرف 1.9% کی خصوصی انشورنس کی شرح سے لطف اندوز ہوں۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا جناح ہاؤس اورجناح گیلری کا دورہ، شہدا ءکی فیملیز سے ملاقات ،میڈیا سے کیا کہا ؟ جانیےچائنہ میں دنیا کا سب سے بڑا کاروباری میلہ، پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں افراد ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتفون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتباہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔
مزید پڑھ »

میٹا اے آئی : سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسرمیٹا اے آئی : سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسرامریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی ایپلی کیشنز میں نیا اور مفت اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔
مزید پڑھ »

میٹا اے آئی : سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسرمیٹا اے آئی : سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسرامریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی ایپلی کیشنز میں نیا اور مفت اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔
مزید پڑھ »

گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے گھر فائرنگ کے بعد مداحوں کے لیے پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

گوگل کا نیا آڈیو ایموجیز فیچر متعارفگوگل کا نیا آڈیو ایموجیز فیچر متعارفکیلیفورنیا : امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا آڈیو ایموجیز فیچر متعارف کروا دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتآئی فون صارفین ڈیوائس کی مرمت کے لیے استعمال شدہ پرزے استعمال کر سکیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:01:19