جاپان کی بڑی کمپنیاں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمند

پاکستان خبریں خبریں

جاپان کی بڑی کمپنیاں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

جاپان کی بڑی کمپنیاں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمند مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیا کے صدر یوشیکی کونیشی اور انڈس موٹرزسی ای او علی اصغرجمالی کی ملاقات ہوئی۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹویوٹا کی مقامی سطح پر ہائی برڈگاڑی کی پیداوار خوش آئند ہے، ہائی برڈگاڑیوں سے ایندھن کےدرآمدی بل میں کمی سے زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کا بہترین فیصلہ ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں 27 روپے سستااسحاق ڈار کا بہترین فیصلہ ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں 27 روپے سستا12:13 PM, 1 Jun, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی : پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں
مزید پڑھ »

امریکی ڈالر اچانک 25 روپے کیوں سستا ہوا؟ وجہ سامنے آگئیامریکی ڈالر اچانک 25 روپے کیوں سستا ہوا؟ وجہ سامنے آگئیکراچی : پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے ڈالر کی قیمت میں کمی کی بڑی وجہ بتا دی
مزید پڑھ »

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیاپاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیاکراچی: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں مندی کی واپسی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصانسٹاک مارکیٹ میں مندی کی واپسی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصانکراچی: (ویب ڈیسک) مسلسل تیزی میں جانے والی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر مندی کی واپسی ہوئی ہے جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ کے مستقبل کے حوالے سے بتا دیاکرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ کے مستقبل کے حوالے سے بتا دیاپرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ سعودی پرو لیگ دنیا کی 5 بڑی لیگز میں شامل ہوسکتی ہے اگر اس میں مزید مشہور کھلاڑی آجائیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 16:30:35