جتنے زیادہ چور پکڑے جاتے ہیں اتنی ہی زیادہ چیخیں ہوتی ہیں، مراد سعید

پاکستان خبریں خبریں

جتنے زیادہ چور پکڑے جاتے ہیں اتنی ہی زیادہ چیخیں ہوتی ہیں، مراد سعید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

جتنے زیادہ چور پکڑے جاتے ہیں اتنی ہی زیادہ چیخیں ہوتی ہیں، مراد سعید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MuradSaeed

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ جتنے زیادہ چور پکڑے جاتے ہیں اتنی ہی زیادہ چیخیں ہوتی ہیں، سیاست کی آڑ میں چوری کی گئی دولت ہضم نہیں کرنے دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ پی پی نے جمہوریت کوعوام سے انتقام کا وسیلہ بنایا، حادثاتی چیئرمین نے بھی آج یہ ٹھیک کہا ہے، جمہوریت کو نہیں نقاب اوڑھے کرپٹ کرداروں کو خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھٹوکے فلسفے کو دفن کر کے دوسری نسل نے اقتدار میں قدم رکھا، تیسری نسل دوسری نسل کی لوٹ مار بچانے کے زور لگا رہی ہے، لٹیروں کے چنگل سے سندھ کی نجات نوشتہ دیوار ہے۔

مراد سعید نے کہا کہ سندھ کی نجات کی ابتدا لاڑکانہ سے ہوچکی ہے، آئندہ انتخاب میں سندھ میں نیا سورج طلوع ہوگا، پرچیوں سے لیڈر بننے والوں کے پاس کوئی آپشن نہیں ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ جتنے زیادہ چور پکڑے جاتے ہیں اتنی ہی زیادہ چیخیں ہوتی ہیں، سیاست کی آڑ میں چوری کی گئی دولت ہضم نہیں کرنے دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی واقعہ؛ حکومتی حکمت عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپی آئی سی واقعہ؛ حکومتی حکمت عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکسی کو اسپتالوں میں بلوے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

2019 میں گوگل پر پاکستانیوں نے کس کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟2019 میں گوگل پر پاکستانیوں نے کس کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟گوگل نے سال 2019 میں پاکستان سے انٹرنیٹ پر تلاش کیے جانے والے مقبول ترین موضوعات کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز علیم ڈار کے نام - ایکسپریس اردوسب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز علیم ڈار کے نام - ایکسپریس اردوعلیم ڈار کو سب سے زیادہ 46 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں بھی ذمہ داریاں نبھانے کا اعزاز مل چکاہے
مزید پڑھ »

سنہ2019 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیاتسنہ2019 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیاتہر سال کی طرح اس برس نے گوگل نے اُن افراد کی فہرست جاری کی گئی ہے جنہیں 2019 میں سب سے سرچ کیا گیا۔ گوگل کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق بھارت میں رواں
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےپنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےلاہور (ویب ڈیسک)  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی
مزید پڑھ »

چند دن زیادہ وقت بیٹھنا بھی صحت کے لیے تباہ کن - Health - Dawn Newsچند دن زیادہ وقت بیٹھنا بھی صحت کے لیے تباہ کن - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:12