2019 میں گوگل پر پاکستانیوں نے کس کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے اور پورے سال گوگل پر ٹرینڈ بنے رہنے والے موضوعات کون سے تھے، کس کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا، اس کی فہرست گوگل نے جاری کر دی ہے۔
فہرست میں سال 2019 میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی معلومات پر ایک نظر ڈالی گئی ہے اور اس سال ہونے والے اہم ترین واقعات، مقبول ہونے والی خبروں اور دل چسپ ترین تفریحی مواد کا جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے، جو پیش خدمت ہے:ٹرینڈنگ موضوعات میں پہلے نمبر پر پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ، دوسرے نمبر پر پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، تیسرے نمبر پر لائیو کرکٹ، چوتھے نمبر پر سونی لائیو، پانچویں نمبر پر PSL 4 کا شیڈول، چھٹے نمبر پر کرکٹ ورلڈ کپ، ساتویں نمبر پر پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، آٹھویں نمبر پرپی ٹی وی...
جن شخصیات کے بارے میں معلومات کو 2019 کے دوران سب سے زیادہ تلاش کیا گیا ان میں ٹاپ پر اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ اداکارہ نیمل خاور رہیں، جب کہ دوسرے نمبر پر پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد رہے۔ اس کے بعد کرکٹ اسٹار بابر اعظم تیسرے نمبر، چوتھے نمبر پر کرکٹر آصف علی، پانچویں نمبر پر گلوکار عدنان سمیع، چھٹے نمبر پر بھارتی اداکارہ سارہ علی خان، ساتویں نمبر پر کرکٹر محمد عامر، آٹھویں پر پاکستانی ٹی وی آرٹسٹ علیزے شاہ، جب کہ نویں نمبر پر انڈین ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھامان، اور...
جن فلموں اور ٹیلی وژن پروگراموں نے 2019 کے دوران ٹرینڈنگ کی، ان میں ٹاپ پر ایونجرز اینڈ گیم، دوسرے نمبر پر بگ باس 13، تیسرے پر عہدِ وفا، چوتھے پر سنو چندا سیزن 2، پانچویں پر انڈین فلم کبیر سنگھ، چھٹے پر کیپٹن ماروِل، ساتویں پر ڈراما میرے پاس تم ہو، آٹھویں پر کارٹون موٹو پتلو 2019، نویں پر بھروسا پیار تیرا، اور دسویں نمبر پر فلم گلی بوائے رہی۔تعلق زیادہ تجسس رکھتے ہیں، ان کی تفصیلات حاصل کرنے کے علاوہ، گوگل سرچ ٹولز سے ان موضوعات کی تفصیل بھی حاصل کی جا سکتی ہے، جو 2019 کے دوران دنیا بھر میں سب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی 2019 میں گوگل پر کیا سرچ کرتے رہے - ایکسپریس اردوگزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی پاکستانی گوگل پر فنکاروں اور اسپورٹس سے متعلق شخصیات اور ایونٹ سرچ کرتے رہے
مزید پڑھ »
2019ء میں پاکستانی گوگل پر کیا سرچ کرتے رہے؟گوگل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی 2019 کی سرچ رجحان کی فہرست جاری کردی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
متنازع شہریت بل پر بھارت میں احتجاج جاری، بین الاقوامی سطح پر تنقید - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاقچار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق Russia Ukraine Leaders Agreed Ceasefire FourWayTalks Paris EmmanuelMacron AngelaMerkeICDU
مزید پڑھ »