سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز علیم ڈار کے نام - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز علیم ڈار کے نام - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

علیم ڈار کو سب سے زیادہ 46 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں بھی ذمہ داریاں نبھانے کا اعزاز مل چکاہے

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ویسٹ انڈیز کے اسٹیو بکنر کا 128 ٹیسٹ میں امپائرنگ کرنے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔‏ علیم ڈار 129 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کرنے والے پہلے امپائر بن گئے ہیں جب کہ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پرتھ میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا۔

اس کے علاوہ علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچ سپروائز کرنے سے بھی 2 میچ کی دوری پر ہیں، علیم ڈار اب تک 207 ون ڈے میچز کرواچکے، روڈی کوئٹزن کا 209 میچز کا ریکارڈ ہے۔ ۔ علیم ڈار کا کہنا ہے کہ یہ ان کی زندگی کا بہترین لمحہ ہے جس کے احساسات کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، اپنے گھروالوں، دوستوں اور مداحوں کا بہت مشکور ہوں جو ہر وقت میری کامیابی کے لیے دعاگو رہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات - Pakistan - Dawn News2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیاتگوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیاتگوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیات ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

2019 میں گوگل پر پاکستانیوں نے کس کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟2019 میں گوگل پر پاکستانیوں نے کس کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟گوگل نے سال 2019 میں پاکستان سے انٹرنیٹ پر تلاش کیے جانے والے مقبول ترین موضوعات کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریفپی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریفپی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریف Read News picunderattack LAWYERSATTACK PICAttack CMShehbaz pmln_org Pakistan Lawyers
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبریسعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبریریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل ہو گئی ہے
مزید پڑھ »

کیا آرامکو دنیا کی سب سے ’قیمتی‘ کمپنی بن چکی ہے؟کیا آرامکو دنیا کی سب سے ’قیمتی‘ کمپنی بن چکی ہے؟سعودی شاہی خاندان آرامکو کے حصص کی فروخت اس لیے کر رہا ہے تاکہ سعودی عرب کا تیل پر انحصار کم سے کم کیا جا سکے، مہنگے شیئرز کی بدولت آرامکو دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی بن چکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 08:40:54