جرمنی میں نوجوان نے ٹرینوں کو ہی اپنا گھر بنا لیا

پاکستان خبریں خبریں

جرمنی میں نوجوان نے ٹرینوں کو ہی اپنا گھر بنا لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پہلے پہل تو والدین کو راضی کرنے میں کافی وقت لگا لیکن آخر کار وہ مان گئے، لیسی اسٹولی

ایک 17 سالہ جرمن نوجوان نے اپنے والدین کا گھر چھوڑنے کے بعد ٹرینوں کو اپنا گھر بنا لیا ہے اور ایک سال سے بھی زائد عرصے سے ٹرینوں میں سوتا آرہا ہے۔

پہلے پہل تو والدین کو راضی کرنے میں کافی وقت لگا لیکن آخر کار وہ مان گئے۔ اس کے بعد سے لیسی پچھلے ڈیڑھ سال سے ٹرینوں میں رہ رہا ہے۔ وہ پورے ملک میں سفر کرتا ہے جبکہ دن میں سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر بھی کام کرتا ہے اور رات کو ٹرینوں میں سوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرینی نوجوان نے ایک ہی دن میں 3 عالمی ریکارڈ بنا ڈالےیوکرینی نوجوان نے ایک ہی دن میں 3 عالمی ریکارڈ بنا ڈالےیوکرین اس وقت روس کے ساتھ حالت جنگ میں ہے لیکن وہاں کے شہری نے ایک ہی دن میں تین عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالے ہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کینیڈین شہریت کا حامل نوجوان قتل، بیوی سمیت 5 افراد گرفتارلاہور میں کینیڈین شہریت کا حامل نوجوان قتل، بیوی سمیت 5 افراد گرفتارلاہور : کینیڈین شہریت کے حامل نوجوان کے قتل کے الزام میں بیوی سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔...........
مزید پڑھ »

50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتار50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »

چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانچاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
مزید پڑھ »

مسافر کے سامان سے بلی کے بچے برآمدمسافر کے سامان سے بلی کے بچے برآمدجرمنی میں پولیس حکام نے ایک بس میں مسافر کے سامان سے 18 بلی کے بچے برآمد کیے جنہیں مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے جرمنی لایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتاردوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 22:06:53