میرا اندازہ ہے کہ یہاں کم از کم 20 ایمبولینسیں ہیں اور بہت سے فائر فائٹرز ہیں، رپورٹر ایم ڈی آر
مشرقی جرمنی کے ایک قصبے میں سجے ایک کرسمس بازار میں ایک کار ہجوم پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اخبار بِلڈ کی طرف سے شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں لوگوں کو کرسمس کے ایک پرہجوم بازار میں متعدد زخمی متاثرین کی مدد کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم کے کشیدگی واقعے میں دوسرے زخمی دم توڑی گئی، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 131 ہوگئیخیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں 131 افراد جاں بحق اور 186 زخمی ہو گئے، جب کہ کشیدگی کے واقعے میں زخمی ہونے والے ایک اور شخص دم توڑگیا ہے۔
مزید پڑھ »
مومبئی میں بحری ماہم事故 میں کم از کم 13 جان بحقبحرہند مومبئی میں ایک افواج کی تیز رفتار ق覧ہ اور ایک سیاحتی ق覧ہ کے ٹکراؤ کے نتیجے میں کم از کم 13 جان بحق ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرستوفاقی دارالحکومت کے تین اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمی لائے گئے
مزید پڑھ »
کل مشہور زمانہ انقلاب اسلام آباد کی سڑکوں پر بھاگتا نظر آیا، عظمیٰ بخاریاسلام آباد میں 2 سویلین جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں مسافر بس کو حادثہ، پاک فوج کے بروقت ریسکیو سے مسافروں کی جانیں محفوظمسافر بس کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا
مزید پڑھ »