جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ میں پیش نہ ہوئے، مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے

Justice Mansoor Ali Shah خبریں

جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ میں پیش نہ ہوئے، مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے
Supreme Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ آج عدالت میں پیش نہ ہوئے جس کے باعث ان کے بینچ کے کیسز ڈی لسٹ کر دیے گئے۔

ذرائع سپریم کورٹ کا اس حوالے سے بتانا ہےکہ جسٹس منصور علی شاہ نے قریبی عزیز کی علالت کے باعث آج کی رخصت لی، ۔جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ کو کیس منتقل کیے گئے۔’ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور نے کمیٹی میں واپسی کیلئے 3 شرائط رکھ دیں ذرائع کا کہنا ہے کہ دو رکنی بینچ کو کورٹ روم 6 میں کیس سننے تھے، بینچ پورا نہ ہونے کے باعث کورٹ روم 6 میں دو رکنی بینچ کچھ دیر بیٹھ کر واپس اٹھ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی جسٹس منصور علی شاہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے تھے جس پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ان کی جگہ جسٹس آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے معاملے پر نیا بینچ تشکیل دیتے ہوئے جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان کو 5 رکنی بینچ میں شامل کر دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Supreme Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ کے ’’تصوّرِ آئینی توازن‘‘ کی روشنی میں عدلیہ کے...
مزید پڑھ »

آئین یا قانون سیاسی جماعت کو انتخابات میں امیدوار کھڑے کرنے سے نہیں روکتا: مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریآئین یا قانون سیاسی جماعت کو انتخابات میں امیدوار کھڑے کرنے سے نہیں روکتا: مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریتفصیلی فیصلہ 70 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا
مزید پڑھ »

جسٹس منصور علی شاہ نے تنازعات کے حل کیلئے ثالثی مراکز کی تجویز دیدیجسٹس منصور علی شاہ نے تنازعات کے حل کیلئے ثالثی مراکز کی تجویز دیدیلگتا نہیں تنازعات کے ثالثی حل کے بغیر ہم 24 لاکھ مقدمات سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں: جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »

’ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور نے کمیٹی میں واپسی کی 3 شرائط رکھ دیں’ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور نے کمیٹی میں واپسی کی 3 شرائط رکھ دیںچیف جسٹس کی ذات میں انتظامی معاملات کا ارتکاز غیر جمہوری اور عدالتی شفافیت کےاصول کے برعکس ہے: جسٹس منصور علی شاہ کا خط
مزید پڑھ »

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئےپریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کردیا، رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیامخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیاچیف جسٹس آف پاکستان نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے سوالات کے جوابات مانگے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:02:24