جسٹس یحییٰ آفریدی کے لیے سپریم کورٹ کی غیر جانب داری اور وقار بحال کرنا سب سے بڑا چیلنج ہو گا، رہنما مسلم لیگ (ن)
جسٹس یحییٰ آفریدی کے لیے سپریم کورٹ کی غیر جانب داری اور وقار بحال کرنا سب سے بڑا چیلنج ہو گا، رہنما مسلم لیگ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ محترم قاضی فائز عیسیٰ اب تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں، ان کی قابلیت اور دیانت داری مسلمہ رہی ہے، ان کی آزادانہ سوچ کے باعث جنرل باجوہ، عمران خان اور ثاقب نثار مائنڈ سیٹ نے انہیں مسلسل نفرت اور انتقام کا نشانہ بنایا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اگر یہ جج صاحبان غیر جانب دار اور متحد رہتے تو ملک کے حالات مختلف ہوتے، قاضی صاحب کا اپنی ایکسٹینشن کا راستہ بند کرنا بہرحال قابل تحسین اقدام ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردارجیسے اسٹئبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کا خاتمہ ضروری ہے ایسے ہی عدلیہ کی سیاست اور آئین میں دراندازی کا راستہ بند کرنا ضروری ہے
مزید پڑھ »
پاور 17 لوگوں سے لیکر پارلیمنٹ کو دینا ووٹ کو عزت دینا ہے: خواجہ آصفووٹ کو عزت جج نہیں پارلیمنٹ دیتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ نے عدلیہ کی عزت بحال کی، وہ عزت سے گھر جا رہے ہیں: وزیردفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھ »
جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتدونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد دی
مزید پڑھ »
پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا، ورلڈ بینکپاکستان میں پاور جنریشن میں جدید ٹیکنالوجی کا فقدان رہا، بجلی ترسیل اور تقسیم بھی ناقص منصوبہ بندی کا شکار رہی: ورلڈ بینک
مزید پڑھ »
پاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہغزہ میں فوری جنگ بندی اور جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: آل پارٹیز کانفرنس
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے سیاست دانوں کی تاحیات نا اہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیافیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ شامل ہے جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی تفصیلی فیصلے کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »