پاکستان میں پاور جنریشن میں جدید ٹیکنالوجی کا فقدان رہا، بجلی ترسیل اور تقسیم بھی ناقص منصوبہ بندی کا شکار رہی: ورلڈ بینک
پاکستان معاشی بحران سے باہر آیا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہوئے ہیں: ورلڈ بینک۔ فوٹو فائلورلڈ بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹر ڈسٹری بیوشن اصلاحات رپورٹ 2024 جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخینہ 2.8 فیصد ہے جبکہ رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا تخمینہ 0.6 فیصد ہے، مالی خسارے کا تخمینہ جی ڈی پی کا 7.6 فیصد ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں لیبر فورس میں خواتین کا تناسب جنوبی ایشیا میں سب سےکم ہے، پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا، پاکستان میں پاور جنریشن میں جدید ٹیکنالوجی کا فقدان رہا، بجلی ترسیل اور تقسیم بھی ناقص منصوبہ بندی کا شکار رہی۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے عالمی تجارت اور سرمایہ کاری پر اثرات کے حوالے سے ورلڈ بینک حکام نے کہا کہ بجلی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کے نقائص نے بجلی کی قیمت بڑھا دی، جنوبی ایشیائی ریجن میں آپس میں کم تجارت ہو رہی ہے، زیادہ تجارت ریجن سے باہر ہو رہی ہے، نہیں سمجھتے کہ خام تیل کی قیمتیں زیادہ عرصے تک اوپر جائیں گی۔
ورلڈ بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے باہر آیا ہے، معاشی ترقی 2.5 فیصد رہی جبکہ زرعی شعبے نے بھی ترقی کی ہے، مہنگائی کی شرح کم ہوئی ہے تاہم پاور سیکٹر کا گردشی قرض مسئلہ ہے۔مزید خبریں :
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظمجتھے کو فکر ہے پاکستان ترقی کرگیا تو ہمیں کون پوچھے گا اس لیے پاکستان کی ترقی ایک جتھے کو قبول نہیں: شہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
تباہ کن سیلاب سے معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا: وزیراعظم کا خطابموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 2022 میں پاکستان کو تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا :وزیراعظم کا امریکا میں دیرپا ترقی سے متعلق مباحثے سے خطاب
مزید پڑھ »
پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری آئی، مہنگائی میں مزید کمی ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینکاصلاحاتی پروگرام جاری رکھنا ضروری، پائیدار ترقی کیلیے نجی شعبے کی زیرقیادت کاروباری ماحول بہتر بنانا اہم ہے، اعلامیہ
مزید پڑھ »
دو چیفس، کہانی ایک2014 ءسے لگائی آگ، دو چیفس کی تعیناتی میں رکاوٹ نے شعلہ جوالہ بنا ڈالا، بھسم کرنے...
مزید پڑھ »
حکومت کو مالی یقین دہانیاں حاصل، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں: اسٹیٹ بینکپاکستان ستمبر 2024 میں آئی ایم ایف اجلاس میں اپنا مقدمہ پیش کرے گا، پاکستان کو رواں مالی سال 26.20 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکستپاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا
مزید پڑھ »