حکومت کی اولین ترجیح ہاکی کو جاری رکھنا ہے، چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود
وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود کا کہنا ہےکہ کون سی فیڈریشن حقیقی ہے اس بات کا فیصلہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کرے گی، جس کو ایف آئی ایچ تسلیم کرے گی حکومت بھی اس کو مانےگی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن میں متوازی فیڈریشنز کے بحران کو حل کرنے کے لیے وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے دونوں گروپوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔جیو نیوز سےگفتگو میں رانا مشہود کا کہنا تھا کہ حکومت کی اولین ترجیح ہاکی کو جاری رکھنا ہے اس لیے اس بات پر اتفاق ہوا ہےکہ دونوں گروپوں کے علیحدہ علیحدہ کیمپس کو یکجاں کرکے اس میں سے اذلان شاہ کپ کے لیے ٹیم بنائی جائےگی۔
رانا مشہود کا کہنا تھا کہ ٹیم کے انتخاب کے لیے تین رکنی سلیکشن بورڈ تشکیل دیا گیا ہے جس کے سربراہ کوچ رولینٹ اولٹمینز ہوں گے جب کہ اس میں ڈی جی پی ایس بی اور اولمپک ایسوسی ایشن کا ایک نمائندہ بھی شامل ہوگا، دو روزہ ٹرائلز کے بعد ٹیم منتخب ہوگی جو دو مئی کو اذلان شاہ کپ میں شرکت کے لیے ملائیشیا جائےگی۔دونوں فیڈریشنز کی جانب سے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کیمپ لگانے کے اعلان کے بعد کھلاڑی پریشان ہیں کہ جائیں تو جائیں کہاں ؟ایف آئی ایچ نے دونوں دھڑوں کو 25 اپریل تک اپنا موقف اور ثبوت جمع کرانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، شاعر کیمرہ ایجاددور جدید کی نئی تخلیق ’مصنوعی ذہانت‘(اے آئی) نے پوری دنیا کو حیران کردیا لیکن اب اس میں مزید ایجادات نے عام انسان کی زندگی کو اور بھی
مزید پڑھ »
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، شاعر کیمرہ ایجاددور جدید کی نئی تخلیق ’مصنوعی ذہانت‘(اے آئی) نے پوری دنیا کو حیران کردیا لیکن اب اس میں مزید ایجادات نے عام انسان کی زندگی کو اور بھی
مزید پڑھ »
پاکستان میں 2 ہاکی فیڈریشنز ، عالمی ہاکی فیڈریشن نے نوٹس لے لیاایف آئی ایچ نے دونوں دھڑوں کو 25 اپریل تک اپنا موقف اور ثبوت جمع کرانے کی ہدایت کر دی
مزید پڑھ »
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اورعلاجگردن توڑ بخار کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن بچوں میں اس کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے تاہم بڑی عمر کے افراد بھی خود کو اس سے محفوظ نہیں سمجھ
مزید پڑھ »
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارجملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر ایف آئی اے کو کوئی اعتراض نہیں: ایف آئی اے کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
نائب کپتان کی دوڑ میں محمد رضوان سب سے آگےبورڈ کے بعض حلقے شاداب خان کو بھی اس پوسٹ پر دیکھنے کے خواہاں
مزید پڑھ »