جعلی لائسنس اسکینڈل: کے پی حکومت نے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

پاکستان خبریں خبریں

جعلی لائسنس اسکینڈل: کے پی حکومت نے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

مبینہ طور پر جعلی ویب سائٹس لائسنسز کی تصدیق کررہی ہیں، ایف آئی اے جعلی ویب سائٹس کی بھی تحقیقات کرے: کے پی حکومت

/ فائل فوٹو

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس کے اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو خط لکھ دیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے خط میں کہا ہے کہ مبینہ طور پر جعلی ویب سائٹس لائسنسز کی تصدیق کررہی ہیں، ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ جعلی ویب سائٹس کی بھی تحقیقات کرے۔ دوسری جانب کے پی حکومت کے اعلامیے میں بتایاگیا ہےکہ جعلی ڈرائیونگ لائسنس اسکینڈل کی تحقیقات کےلیے صوبائی سطح پر بھی تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں ایڈیشنل آئی جی اسپشل برانچ، سیکرٹری قانون اور ایم ڈی آئی ٹی بورڈ شامل ہیں جب کہ کمیٹی ایک ماہ کے اندر تحقیقات کرکے رپورٹ حکومت کو جمع کرائےگی۔

یاد رہے کہ ہانگ کانگ اور آسٹریلیا سے متعددجعلی لائسنس کی تصدیق کی شکایات سامنے آئی تھیں جس پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے پی کی تحقیقات کے بعد ہانگ کانگ سے بھیجےگئے 90 ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی نکلے تھے اور صرف 5 ڈرائیونگ لائسنس اصل قرار دیے گئے تھے۔خیبرپختونخوا سے کم عمر افراد کوبھی ڈرائیونگ لائسنس جاری کیےگئے، ایسے لوگوں کو بھی لائسنس دیے گئے جوپاکستان آئے ہی نہیں تھے: مراسلے میں انکشاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے قبل پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں ہوئی: شرجیل ...وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے قبل پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی۔اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو پولیس پر پٹرول بموں سے حملے کئے گئے، پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر کہا کہ پاکستان کو پیکیج نہ دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے...
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکانآئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکانحکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کردی ہیں جس کے بعد قرض پروگرام کے لیے گرین سگنل دے دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصولجسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصولجسٹس طارق جہانگیری کی رجسٹرار کو ایف آئی اے کو فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظرؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظایف آئی اے نے رؤف حسن کو سیشن عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن میں بیان دے رہے ہیں: حامد خانفضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن میں بیان دے رہے ہیں: حامد خانفواد چوہدری ہمیشہ سے ہی پلانٹڈ بندہ رہا ہے، شیر افضل مروت کسی اور مقصد کیلئے پارٹی میں آیا تھا، اس نے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچایا: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیعپی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیعملزمان کے موبائل سے سوشل میڈیا پر بنائے گئے جعلی اکاؤنٹس ملے ہیں، رؤف حسن سوشل میڈیا ٹیم کی سربراہی کرتے ہیں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:42:52