جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

گرفتار ملزم کی شناخت حنزہ کے نام سے ہوئی جو فلائٹ نمبر ED 321 کے ذریعے ابو ظہبی سے پاکستان پہنچا تھا

ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے اسلام آباد ائرپورٹ پر کارروائی میں جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر کو گرفتار کرلیا۔

۔ ملزم کے پاسپورٹ پر جعلی اسٹمپ لگی ہوئی تھی، سسٹم میں ملزم کی روانگی کا کوئی ریکارڈ نہیں پایا گیا، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹرایف آئی اے اسلام آباد زون کا کہنا ہے کہ جعلی دستاویزات بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، جعلی دستاویزات اور دھوکہ دہی سے بیرون ملک جانے والے ملزمان اور ان کے سہولت کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا-Jan 25, 2025 10:57 PM60 برس کا ہونے والا ہوں مگر 30 کا لگتا ہوں، شاہ رُخ خان کی دبئی میں مداحوں سے ملاقاتکراچی میں ایک اور بدقسمت شہری گھر کی دہلیز پر ڈکیتی مزاحمت پر قتلانسانی اسمگلروں کے خلاف بڑی کارروائی، مراکش کشتی حادثے میں ملوث اسمگلر سمیت 3 ملزمان گرفتارخیبر باڑہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیابچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج کی مقدمات میں گرفتار مظاہرین کی ضمانت پر سماعتڈی چوک احتجاج کی مقدمات میں گرفتار مظاہرین کی ضمانت پر سماعتانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار 200 سے زائد مظاہرین کی ضمانت پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

ایمانداری کی اعلیٰ مثال، ایئرپورٹ پر لاکھوں مالیت غیرملکی کرنسی اور قیمتی سامان مسافر کوواپسایمانداری کی اعلیٰ مثال، ایئرپورٹ پر لاکھوں مالیت غیرملکی کرنسی اور قیمتی سامان مسافر کوواپسمسافر نے پیشہ ورانہ کارکردگی کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر اسلام آباد ایئرپورٹ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »

پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، سیکرٹری ایجوکیشنپنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، سیکرٹری ایجوکیشنسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ایک نوٹیفیکیشن، جس میں چھٹیوں میں اضافے کا ذکر کیا گیا ہے، مکمل طور پر جعلی ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی سماعتپی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی سماعتاسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج: 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی سماعتپی ٹی آئی احتجاج: 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی سماعتاسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 12:37:50