پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، سیکرٹری ایجوکیشن

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، سیکرٹری ایجوکیشن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ایک نوٹیفیکیشن، جس میں چھٹیوں میں اضافے کا ذکر کیا گیا ہے، مکمل طور پر جعلی ہے

سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے واضح کیا ہے کہ پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کل 13 جنوری سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی تجویز زیر غور ہے۔

سیکرٹری ایجوکیشن نے والدین سے درخواست کی ہے کہ افواہوں پر کان دھرنے کے بجائے محکمہ تعلیم کے آفیشل سوشل میڈیا پیج سے معلومات حاصل کریں، انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ تعلیم کسی بھی قسم کے اعلان کے لیے صرف اپنے آفیشل پیج اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا استعمال کرتا ہے۔ خالد نذیر وٹو نے یہ بھی واضح کیا کہ ۔ والدین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اس قسم کی افواہوں پر دھیان دینے کے بجائے محکمہ تعلیم کے آفیشل ذرائع پر اعتماد کریں۔Jan 10, 2025 10:45 AMJan 10, 2025 10:31 AM190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گاسجل علی کے متعلق احمد رضا میر کے بیان نے مداحوں کو حیران کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے تعلیمی ادارے 13 جنوری سے دوبارہ کھولیں گےپنجاب کے تعلیمی ادارے 13 جنوری سے دوبارہ کھولیں گےسیکرٹری ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کل 13 جنوری سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے. سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی تجویز زیر غور ہے۔
مزید پڑھ »

دھند کی وجہ سے موٹروے بنددھند کی وجہ سے موٹروے بندپنجاب میں دھند کی وجہ سے موٹروے ایم2، ایم3 اور ایم4 بند ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیاپاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیاپنجاب میں وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پاس ہوا ہے
مزید پڑھ »

پنجاب تعلیم کے سیکرٹری نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کی خبروں کو مسترد کیاپنجاب تعلیم کے سیکرٹری نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کی خبروں کو مسترد کیامحکمہ تعلیم پنجاب کے سیکرٹری خالد نذیر وٹو نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 جنوری سے صوبے کے تمام تعلیمی ادارے کھلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سردی کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا نہ ہی کوئی تجویز زیر غور ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا میں بے گھر افراد میں ڈرامائی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟امریکا میں بے گھر افراد میں ڈرامائی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟بے گھر لوگوں کی تعداد کا مطلب یہ ہے کہ امریکا میں ہر 10,000 میں سے 23 لوگ بے گھر ہیں
مزید پڑھ »

صنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:18:03