جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے ایکس اکاونٹ پر صادق خان کو میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔دوسری جانب میئر لندن صادق خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بارمیئر کا انتخاب لڑا تو...

بھارتی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ ہماری حکومت کرے گی، راجیو ...لندن بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے ایکس اکاونٹ پر صادق خان کو میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔دوسری جانب میئر لندن صادق خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بارمیئر کا انتخاب لڑا تو زیک گولڈ سمتھ اورکنزرویٹو پارٹی نے میرے خلاف مہم چلائی۔صادق خان نے کہا کہ لوگوں کو ڈرایا گیا تھا کہ صادق خان مسلم اور پاکستانی ہے، اس کو ووٹ نہ دیا جائے۔صادق نے کہا کہ مسلمانوں کی حمایت پر لیبر پارٹی سے لوگوں کو خوفزدہ کیا جا رہا ہے، کنزرویٹو پارٹی سازشی نظریات کو فروغ دینے میں ملوث ہے،...

خیال رہے کہ لیبر پارٹی کے برٹش پاکستانی امیدوار صادق خان تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب ہوئے ہیں، لندن میں میئر کے انتخاب کے لئے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا مقابلہ تھا۔ صادق خان پہلی مرتبہ 2016 میں لندن کے میئر منتخب ہوئے تھے۔ 2016 میں صادق خان نے کنزرویٹو امیدوار اور سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے بھائی زیک گولڈ سمتھ کو شکست دی تھی۔کراچی کا فرائز اڈا جہاں روزانہ 100 کلو سے زائد انڈے والے چپس بیچے جاتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہونے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے صادق خان کو تیسری بار لندن کا میئرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں مسلسل تیسری بار لندن کا میئر بننے پر صادق خان کو مبارک پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک محنتی برطانوی پاکستانی کے قابل فخر فرزند نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ تیسری...
مزید پڑھ »

میئر لندن صادق خان کی ہیٹ ٹرک مکمل ہونے پرجمائما کا بیان بھی آگیالندن (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم  عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ  سمتھ نے پاکستانی نژاد بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہو کر ہیٹ ٹرک مکمل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے...
مزید پڑھ »

پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا تیسری بار میئر لندن منتخبلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)صادق خان الیکشن جیت کر دوبارہ میئر لندن منتخب ہوگئے۔صادق خان پہلی مرتبہ 2016میں میئرلندن منتخب ہوئے تھے،2016میں انہوں نے کنزرویٹو امیدوارزیک گولڈ سمتھ کو شکست دی تھی،میئر بننے سے قبل وہ 2005 سے بطور رکن پارلیمنٹ رہے،صادق خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں پیدا ہوئے، یونیورسٹی آف لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کی،انہوں نے سیاست کا...
مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد صادق خان تیسری بار میئر لندن منتخبپاکستانی نژاد صادق خان تیسری بار میئر لندن منتخبلیبر پارٹی کے امیدوار اور پاکستانی نژاد صادق خان تیسری بار میئر لندن منتخب ہوگئے، انھوں نے 40 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھ »

صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئےصادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئےمیئر لندن کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا مقابلہ تھا
مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخبپاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخبصادق خان نے 43 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے سوسان ہال کو 33 فیصد ووٹ ملے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:46:16