لندن (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ سمتھ نے پاکستانی نژاد بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہو کر ہیٹ ٹرک مکمل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے...
میئر لندن صادق خان کی ہیٹ ٹرک مکمل ہونے پرجمائما کا بیان بھی آگیالندن تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ سمتھ نے پاکستانی نژاد بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہو کر ہیٹ ٹرک مکمل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔
جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’جی ہاں، ہم خان ہیں‘۔اُنہوں نے صادق خان سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ متعصب لوگوں کو دانت پیستے دیکھ کر لطف اندوز ہوں۔ "پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں"، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر فاروق عبداللہ کا رد عمل آ گیا ، ویڈیو دیکھیں
واضح رہے کہ برطانیہ کی لیبر پارٹی کے امیدوار صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوئے ہیں۔صادق خان پہلی مرتبہ 2016ء میں لندن کے میئر منتخب ہوئے تھے، 2016ء میں صادق خان نے کنزرویٹو امیدوار اور جمائما گولڈاسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کو شکست دی تھی۔میئر بننے سے پہلے صادق خان نے 2005ء سے 2016ء تک رکن پارلیمنٹ کے طور پر خدمات انجام دیں۔14 جماعتیں پڑھی لکھی ماڈرن فقیرنی کی انگلش میں باتیں سن کر ارم محمود...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہونے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے صادق خان کو تیسری بار لندن کا میئرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں مسلسل تیسری بار لندن کا میئر بننے پر صادق خان کو مبارک پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک محنتی برطانوی پاکستانی کے قابل فخر فرزند نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ تیسری...
مزید پڑھ »
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4-5 سے ہرادیاہاف ٹائم تک ملائیشیا کو 1-2 ایک کی برتری تھی، پاکستان کے سفیان خان نے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی
مزید پڑھ »
تیسری بار میئر لندن بننے والے صادق خان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟لندن کے پاکستانی نژاد مسلم میئر صادق خان نے ریکارڈ تیسری بار میئر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ گذشتہ روز انھیں جو بدترین خوف ہو سکتا تھا، وہ پورا نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »
صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئےمیئر لندن کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا مقابلہ تھا
مزید پڑھ »
پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا تیسری بار میئر لندن منتخبلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)صادق خان الیکشن جیت کر دوبارہ میئر لندن منتخب ہوگئے۔صادق خان پہلی مرتبہ 2016میں میئرلندن منتخب ہوئے تھے،2016میں انہوں نے کنزرویٹو امیدوارزیک گولڈ سمتھ کو شکست دی تھی،میئر بننے سے قبل وہ 2005 سے بطور رکن پارلیمنٹ رہے،صادق خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں پیدا ہوئے، یونیورسٹی آف لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کی،انہوں نے سیاست کا...
مزید پڑھ »
زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے فلم ’ہاؤس فل 2‘ کی ریلیز کے 12 سال مکمل ہونے پر اپنے تجربے اور خیالات کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »