لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)صادق خان الیکشن جیت کر دوبارہ میئر لندن منتخب ہوگئے۔صادق خان پہلی مرتبہ 2016میں میئرلندن منتخب ہوئے تھے،2016میں انہوں نے کنزرویٹو امیدوارزیک گولڈ سمتھ کو شکست دی تھی،میئر بننے سے قبل وہ 2005 سے بطور رکن پارلیمنٹ رہے،صادق خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں پیدا ہوئے، یونیورسٹی آف لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کی،انہوں نے سیاست کا...
لڑکیاں فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیللندن صادق خان الیکشن جیت کر دوبارہ میئر لندن منتخب ہوگئے۔
صادق خان پہلی مرتبہ 2016میں میئرلندن منتخب ہوئے تھے،2016میں انہوں نے کنزرویٹو امیدوارزیک گولڈ سمتھ کو شکست دی تھی،میئر بننے سے قبل وہ 2005 سے بطور رکن پارلیمنٹ رہے،صادق خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں پیدا ہوئے، یونیورسٹی آف لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کی،انہوں نے سیاست کا آغاز ونزورتھ کونسل کا کونسلر بن کر کیا۔
بطورمیئرلندن صادق خان نے ہوپر کی منفرد سکیم متعارف کروائی، اس سکیم کے تحت ایک گھنٹے تک مسافر جتنی چاہیں بس اور ٹرام تبدیل کرسکتے ہیں،صادق خان نے لندن کی فضا کو بہتر بنانے کیلئے ایک متنازعہ سکیم بھی متعارف کروائی ،وہ غزہ میں فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والوں میں بھی شامل ہیں،انہوں نے فری سکول میلز،کرائے منجمدکرنے کے وعدے کیے،صادق خان نے پولیس افسران کی تعداد بڑھانے اور مزید کونسل گھر بنانے کے وعدے بھی...
پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح،وزیر اعلیٰ مریم نواز میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیںTecno Camon 30 پچاس میگا پکسل سیلفی شوٹر، AMOLED ڈسپلے کے ساتھ لانچ، قیمت و دیگر فیچرز جانیے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئےمیئر لندن کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا مقابلہ تھا
مزید پڑھ »
ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کراچی کنگز کے ابھرتے ہوئے اسٹار عرفان نیازی پاکستان ٹیم میں منتخبکراچی کنگز کے اسٹار پلیئر عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پہلی بار پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھ »
لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنابرطانوی رکن پارلیمنٹ اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، صادق خان
مزید پڑھ »
مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکاراقتدار کی حوس میں اندھی مودی سرکار کا ایجنڈا صرف ہندوتوا کا فروغ ہے، مسلمانوں پر بھارت کی زمین تنگ کردی گئی ہے
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا خواتین کیلئے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلانخواتین کے لیے مخصوص پنک بس چیئرمین بلاول کا ویژن ہے، خواہش ہے کہ پنک بس سروس خواتین کے لیے بالکل مفت ہو: صوبائی وزیر فریال تالپور
مزید پڑھ »