جمی کارٹر اور ایران: ایک پیچیدہ تعلق

سیاست خبریں

جمی کارٹر اور ایران: ایک پیچیدہ تعلق
جمی کارٹرایرانخارجہ پالیسی
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 59%

جمی کارٹر کے دور اقتدار میں ایران سے متعلقہ معاملات ایک اہم چیلنج رہے۔ ان کی ایران پالیسی سے نتیجہ شاہی نظام کے زوال اور اسلامی حکومت کی تشکیل میں ایک اہم کردار ادا کیا۔

صرف ایران یوں کے لیے نہیں بلکہ امریکی معاشرے اور سیاست کے لیے بھی جمی کارٹر کا نام ہر چیز سے زیادہ ایران سے ہی جڑا ہے۔ ایک ایسے امریکی صدر جنھوں نے وائٹ ہاؤس میں اپنے وقت کا بڑا حصہ ایران سے متعلقہ معاملات کو دیکھتے گزارا اور آخرکار یہ ایران ہی تھا جو اُن کی دوسری بار صدارت کے انتخاب میں شکست کی وجہ بنا۔ امریکہ میں موجود ناقدین کی نظر میں جمی کارٹر وہ صدر تھے جنھوں نے مشرق وسطیٰ میں واشنگٹن کے سب سے اہم سٹریٹیجک اتحادی (شاہِ ایران محمد رضا پہلوی) کو کھو دیا اور پے در پے غلطیوں کی وجہ سے وہ

ایران میں امریکی یرغمالیوں سے متعلق ڈیل کرنے میں بھی ناکام رہے۔ ان پر الزام لگایا گیا کہ وہ ایران کے حوالے سے امریکی خارجہ پالیسی کے اہم خدوخال کا تعین کرنے میں کبھی بھی فیصلہ کن کردار ادا نہ کر سکے اور شاید اِسی وجہ اُن کے دور صدارت میں واشنگٹن نے ایران سے متعلق متعدد بار اپنی پالیسی تبدیل کی۔ یہ اور بات ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی خارجہ پالیسی کو سب سے اہم کامیابی جمی کارٹر کے دور اقتدار میں ہی حاصل ہوئی یعنی ان ہی کے دور میں کیمپ ڈیوڈ معاہدہ ہوا اور اسرائیل اور مصر کے درمیان امن کی راہ ہموار ہوئی۔ کیمپ ڈیوڈ معاہدہ دراصل اسرائیل کی قانونی حیثیت کو جواز بخشنے اور اسے بڑھاوا دینے کے علاوہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان جاری سلسلہ وار جنگوں کو ختم کرنے کا نقطہ آغاز تھا۔ متعدد مبصرین سمجھتے ہیں کہ کارٹر انتظامیہ کی غلطیوں کی بدولت ہی شاہ ایران کے زوال میں تیزی آئی اور انھی امریکی پالیسیوں کی بدولت روح اللہ خمینی کی زیر قیادت نئی اسلامی حکومت کو مستحکم کرنے میں بھی مدد ملی۔ ایران کے ساتھ معاملات میں جمی کارٹر کا نظریہ بین الاقوامی تعلقات اور خارجہ پالیسی کے بارے میں دو بالکل مختلف نظریات پر مبنی تھا، جو آج تک مغربی ممالک خصوصاً امریکہ کی خارجہ پالیسی سے جڑا ہے: اخلاقی سیاست بمقابلہ حقیقت پسندانہ سیاست

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

جمی کارٹر ایران خارجہ پالیسی اخلاقی سیاست حقیقت پسندانہ سیاست

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئےامریکی سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئےجمی کارٹر کی آخری رسومات مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔
مزید پڑھ »

چین نے جمی کارٹر کی وفات پر عمیق تعزیات پیش کیئےچین نے جمی کارٹر کی وفات پر عمیق تعزیات پیش کیئےچین نے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی وفات پر اپنے عمیق تعزیات پیش کیئے، کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 'موجز' تھے۔
مزید پڑھ »

جمی کارٹر، سابق امریکی صدر، انتقال کر گئےجمی کارٹر، سابق امریکی صدر، انتقال کر گئےامریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا انتقال اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا۔ ان کی عمر 100 برس تھی۔انہوں نے 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔
مزید پڑھ »

امریکی سابق صدر جمی کارٹر انتقال کر گئےامریکی سابق صدر جمی کارٹر انتقال کر گئےامریکی سابق صدر جمی کارٹر 98 سال کی عمر میں پلینز، جارجیا میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ انہیں امن، انسانی حقوق اور بے لوث محبت پر یقین رکھنے والے ایک ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ کارٹر مارچ 2019 میں جارج ایچ ڈبلیو بش کو پیچھے چھوڑ کر امریکہ کے طویل العمر سابق صدر کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے 1977 سے 1981 تک صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ان کی اہلیہ روزالین کارٹر نومبر 2023 میں وفات پا گئیں۔ کارٹر کا خدمات کو مختلف حلقوں میں سراہا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

100 سال کی عمر میں وفات پانے والے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی کہانی100 سال کی عمر میں وفات پانے والے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی کہانیجمی کارٹر ایک سابق امریکی صدر تھے جنھوں نے 1977 سے 1981 تک خدمات انجام دیں۔ انھیں 100 سال کی عمر میں زندگی سے ہاتھ دھو لیا۔ وہ اپنے دورِ صدارت میں مصری-اسرائیلی امن معاہدے کے لیے مہم راہ کار تھے۔
مزید پڑھ »

پشپا 2 کی کامیابی: امیتابھ بچن نے الو ارجن کی تعریفوں کے پل باندھ دیےپشپا 2 کی کامیابی: امیتابھ بچن نے الو ارجن کی تعریفوں کے پل باندھ دیےکولکتہ سے تعلق رکھنے والی ایک گھریلو خاتون، رجنی برنیوال ، KBC کے ہاٹ سیٹ پر تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:37:51