پشپا 2 کی کامیابی: امیتابھ بچن نے الو ارجن کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

پاکستان خبریں خبریں

پشپا 2 کی کامیابی: امیتابھ بچن نے الو ارجن کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

کولکتہ سے تعلق رکھنے والی ایک گھریلو خاتون، رجنی برنیوال ، KBC کے ہاٹ سیٹ پر تھیں

ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے مشہور گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 16 کے دوران جنوبی بھارتی سپر اسٹار اللو ارجن کے لیے اپنی مداحی کا اظہار کیا۔ شو میں ایک گفتگو کے دوران بچن نے کہا کہ وہ بھی اللو ارجن کے بڑے مداح ہیں اور ان کی مقبولیت بالکل جائز ہے۔

اور بات چیت کے دوران انہوں نے امیتابھ بچن اور اللو ارجن دونوں کی مداحی کا ذکر کیا۔ اس پر بچن نے مزاحیہ انداز میں کہا، "مجھے نام لینے سے اب فرق نہیں پڑے گا،" جس پر سامعین ہنس پڑے۔ رجنی نے جواب دیا، "سر، میں آپ دونوں کی فین ہوں۔" اس پر امیتابھ بچن نے اللو ارجن کی صلاحیتوں اور مقبولیت کی تعریف کرتے ہوئے کہا: "اللو ارجن ایک ناقابل یقین حد تک باصلاحیت اداکار ہیں اور جو پہچان انہیں ملی ہے، وہ بالکل جائز ہے۔ میں بھی ان کا بڑا مداح ہوں۔ ان کی حالیہ فلم دیکھنی چاہیے، لیکن مجھے ان سے نہ ملائیں۔"

رجنی نے دونوں اداکاروں کے انداز میں مشابہت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: "جب آپ کامیڈی کرتے ہیں تو آپ دونوں کالر کاٹتے ہیں اور آنکھیں جھپکتے ہیں۔ آپ دونوں کی آواز میں بھی ایک جیسا جادو ہے۔" اس پر بچن نے ہنستے ہوئے پوچھا کہ انہوں نے کب ایسا کیا تھا؟ رجنی نے انہیں فلم امَر اکبر انتھونی کی یاد دلائی اور بتایا کہ اللو ارجن سے ملاقات ان کا خواب ہے، جبکہ بچن سے ملنا ان کی ایک بڑی خواہش کی تکمیل ہے۔Dec 26, 2024 03:31 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئی'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئیالو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم پشپا 2: دی رول نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے
مزید پڑھ »

الو ارجن ضمانت پر رہا، رات جیل میں گزارنے کے بعد سپر اسٹار نے کیا کہا؟الو ارجن ضمانت پر رہا، رات جیل میں گزارنے کے بعد سپر اسٹار نے کیا کہا؟الو ارجن کو ’ پشپا 2 ‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگڈر مچنے کے کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

بالی وڈ ہدایتکار رام گوپال نے الو ارجن کی گرفتاری کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار دیدیابالی وڈ ہدایتکار رام گوپال نے الو ارجن کی گرفتاری کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار دیدیاگزشتہ ہفتے الو ارجن کو فلم’ پشپا 2‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگدڑ سے ہلاکت کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

پشپا 2 کی نمائش کے دوران الو ارجن کا ایک اور مداح ہلاکپشپا 2 کی نمائش کے دوران الو ارجن کا ایک اور مداح ہلاک35 سالہ شخص تھیٹر کے عملے کو مردہ حالت میں ملا
مزید پڑھ »

فلم 'پشپا 2' کی ریلیز سے قبل الو ارجن کے خلاف پولیس میں شکایت درجفلم 'پشپا 2' کی ریلیز سے قبل الو ارجن کے خلاف پولیس میں شکایت درجتنازعے کے باوجود فلم 'پشپا 2: دی رول' کی مقبولیت کم نہیں ہوئی۔ فلم 5 دسمبر 2024 کو ریلیز ہو رہی ہے
مزید پڑھ »

الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکالو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکالو ارجن نے 'پشپا 2' کے لیے حیران کن طور پر 300 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیا ہے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:15:41