پشپا 2 کی نمائش کے دوران الو ارجن کا ایک اور مداح ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

پشپا 2 کی نمائش کے دوران الو ارجن کا ایک اور مداح ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

35 سالہ شخص تھیٹر کے عملے کو مردہ حالت میں ملا

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا 2: دی رول‘‘ جہاں کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے، وہیں اس کی نمائش کے دوران کچھ افسوسناک واقعات بھی پیش آئے ہیں جنہوں نے سب کی توجہ اپنی طرف کرلی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ہریجن دوپہر 2:30 بجے رایادرگام کے ایک تھیٹر میں فلم کا میٹنی شو دیکھ رہا تھا، تاہم شام 6 بجے تھیٹر کے عملے نے اسے مردہ حالت میں پایا جس سے تھیٹر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ؤیاد رہے کہ اس سے قبل حیدرآباد کے ایک سینما گھر میں فلم ’’پشپا 2‘‘ کی نمائش کے دوران ایک اور افسوسناک حادثہ ہوا تھا، جس میں ایک 35 سالہ خاتون جاں بحق اور اس کا 9 سالہ بیٹا بھگدڑ مچنے کے باعث زخمی ہوگیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکالو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکالو ارجن نے 'پشپا 2' کے لیے حیران کن طور پر 300 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیا ہے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »

'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئی'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئیالو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم پشپا 2: دی رول نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے
مزید پڑھ »

الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئیالو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئیتجارتی ماہرین کے مطابق، فلم ہندی بیلٹ میں ریکارڈ توڑ افتتاح کرے گی اور باکس آفس پر تہلکہ مچائے گی
مزید پڑھ »

فلم 'پشپا 2' کی ریلیز سے قبل الو ارجن کے خلاف پولیس میں شکایت درجفلم 'پشپا 2' کی ریلیز سے قبل الو ارجن کے خلاف پولیس میں شکایت درجتنازعے کے باوجود فلم 'پشپا 2: دی رول' کی مقبولیت کم نہیں ہوئی۔ فلم 5 دسمبر 2024 کو ریلیز ہو رہی ہے
مزید پڑھ »

الو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئےالو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئےبھارتی میڈیا کے مطابق 5 دسمبر 2024 کو فلم سنیما گھروں کی زینت بنےگی
مزید پڑھ »

الو ارجن کی فلم ’پشپا ‘2 کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیزالو ارجن کی فلم ’پشپا ‘2 کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیزمداحوں کو فلم کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:15:34