BajwaExtension: سپریم کورٹ نے راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ، اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کے دستاویزات طلب کر لیے
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس سمری میں عدالتی کارروائی کا ذکر کیا گیا ہے اور حکومت کو چاہیے کہ ’اپنا بوجھ خود اٹھائے، ہمارا کندھا استعمال نہ کرے‘۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ نئی سمری سے عدالت کا نام نکالا جائے۔
اس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ آرمی ایکٹ کو کابینہ کے سامنے پیش کر کے ضروری تبدیلیاں کی جائیں گی جس پر جسٹس مظہر عالم نے ریمارکس دیے کہ یہ بھی طے کیا جائے کہ آئندہ توسیع ہوگی یا نئی تعیناتی۔تصویر کے کاپی رائٹسماعت کے سلسلے میں اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان اور آرمی چیف کے وکیل فروغ نسیم عدالت میں موجود ہیں
اس کیس کے حوالے سے سماعت سے متعلق اور ججز کے متعلق سوشل میڈیا پر جو کچھ کہا گیا اس پر بھی عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی ImranKhan QamarJavedBajwa Summary pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی Read News PMImranKhan ArmyChief Extend pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظوروفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کرلی گئی........
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم عمران خان نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی PMImranKhan
مزید پڑھ »