جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء کی بات اکیلے ان کے سامنے ہی نہیں بلکہ مجمع کے بیچ میں بھی کی تھی، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہےکہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانےکی دھمکی دی تھی۔خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء کی بات اکیلے ان کے سامنے ہی نہیں بلکہ مجمع کے بیچ میں بھی کی تھی۔
پروگرام میزبان حامد میر نے پوچھا کہ کیا مارشل لاء کی دھمکی پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ تو خواجہ آصف نےکہا کہ وہ کون ہوتے ہیں باجوہ کا احتساب کرنے والے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میرا حافظہ ٹھیک ہے، ہوسکتا ہےکچھ وقت پہلےکی بات یاد نہ ہو، ماضی کی باتیں یاد ہیں، ملک احمدکسی اور صورتحال اور میں کسی اور صورتحال کی بات کر رہا ہوں، میرے اور ملک احمد کے بیانیہ میں کوئی فرق نہیں ہے، جنرل باجوہ نگران دور میں6 ماہ سے ایک سال کی ایکسٹینشن کا کہہ رہے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ بانی پی ٹی آئی کو لے کر آئے 4 سال تک شو چلایا، جنرل باجوہ اور فیض حمید کا بہت قریبی تعلق ہے۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے نواز شریف اور خاندان کے خلاف کارروائی کی، بانی پی ٹی آئی کو اس وقت جوڈیشل کمیشن کا خیال کیوں نہیں آیا؟ بانی پی ٹی آئی کو اب بار بار کیوں جوڈیشل کمیشن کا خیال آرہا ہے؟ فیض حمیدکے معاملے پر حکومت چاہے تو جوڈیشل کمیشن بناسکتی ہے۔خواجہ آصف کے ذہن سے شاید کچھ باتیں نکل گئی ہوں، جنرل باجوہ کی بدنیتی ہوتی تو انکے پاس آپشنز موجود تھے: ملک احمد خانباجوہ نے آخر میں حکومت کو آپشن بھی دیے کہ اگر فیض کو آرمی چیف نہیں بناتے تو فلاں کو بنا دیں مگر موجودہ آرمی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیپی ٹی آئی نے قمر جاوید باجوہ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا کبھی مطالبہ نہیں کیا ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
جنرل باجوہ کیساتھ ذاتی دوستی تھی اور آج بھی ہے: اسپیکر پنجاب اسمبلیخواجہ آصف کے ذہن سے شاید کچھ باتیں نکل گئی ہوں، جنرل باجوہ کی بدنیتی ہوتی تو انکے پاس آپشنز موجود تھے: ملک احمد خان
مزید پڑھ »
عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیاٹیکنوکریٹ سیٹ اپ لانے سے بہتر ہے مارشل لاء لگادیں، ویسے بھی غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے، عمران خان
مزید پڑھ »
فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا: عمران خانجنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے جنرل فیض کو ہٹایا، اب جتنی دہشت گردی ہو رہی ہے اس کا ذمہ دار جنرل باجوہ کو ٹھہراتا ہوں: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »
فیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقیپاک فوج نےلیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا
مزید پڑھ »
چاہتا ہوں جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں: جسٹس اطہر من اللہمیں ٹی وی چینل کا نام لینا نہیں چاہ رہاجس نے عدم اعتماد کے وقت ایسا ماحول بنایا جیسے مارشل لاء لگنے والا ہے: نیویارک بار سے خطاب
مزید پڑھ »