جنرل قمر جاوید باجوہ ’کھلے ڈلے اور بے تکلف فوجی‘

پاکستان خبریں خبریں

جنرل قمر جاوید باجوہ ’کھلے ڈلے اور بے تکلف فوجی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پہلا دور کیسا رہا؟

جنرل باجوہ کا شخصی تاثر آرمی چیف کے عہدے سے پہلے بھی کسی سخت گیر جرنیل کا نہیں رہا، وہ ایک گردانے جاتے ہیں۔

موجودہ حکومت کے دور میں کرتار پور راہداری، پلوامہ حملہ کشیدگی، آسیہ بی بی کیس کے بعد احتجاج سے نمٹنا، کرپشن کے خلاف اقدامات، کشمیر سے دفعہ 370 کے خاتمے پر احتجاج جیسے ملکی و بین الاقوامی معاملات میں اداروں کے تعلقات مثالی رہے ہیں۔ عمران حکومت میں جنرل باجوہ نے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر شاہ کو تبدیل کر کے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈی جی مقرر کیا، یہ تبدیلی اس لیے نظروں میں آئی کیونکہ جنرل عاصم منیر محض آٹھ ماہ ہی آئی ایس آئی کے سربراہ رہے جو کہ سابقہ آئی ایس آئی سربراہان کی مدت میں سب سے کم ہے۔جنرل باجوہ نے اپنی مدت ملازمت میں دو سیاسی جماعتوں مسلم لیگ اور تحریک انصاف کی حکومتوں اور تین وزرائے اعظموں کے ساتھ کام کیا تاہم سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کا ساتھ صرف آٹھ ماہ کا...

نا اہل ہونے کے بعد نواز شریف نے ایک انٹرویو میں یہاں تک کہا کہ ایسا ملک نہیں چل سکتا جہاں دو تین متوازی حکومتیں بھی ہوں۔ بے آوازوں کی آواز کہلانے والے میڈیا اور عوامی سوشل میڈیا پر اظہار رائے کی آزادیوں میں کمی آئی۔ مثبت رپورٹنگ، دوستانہ مشورے، سیلف سنسرشپ کی وجہ سے ذرائع ابلاغ نے اپنی نئی حدود کو پہچانا اور اسی کے مطابق سرگرم عمل ہو گئے۔مقامی میڈیا میں ان تمام موضوعات پر اشاروں میں دبی دبی بات ہوئی لیکن بین الاقوامی میڈیا بلاجھجک ان پر بات کرتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات PakArmy COAS Qatar Emiri GuardCommander Discuss Regional Security ArmyChief OfficialDGISPR peaceforchange MoIB_Official pid_gov Pakistan PakistanArmy
مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیر ی گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات | Abb Takk Newsآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیر ی گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 15:53:15