جنوبی کوریامسافر نے طیارے کا دروازہ کھول لیا

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی کوریامسافر نے طیارے کا دروازہ کھول لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

مسافر نے لینڈنگ سے قبل ہی طیارے کا دروازہ کھول دیا

سیئول: مسافر نے دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھول لیا ۔طیارے کے مسافر نے ڈیگو ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل ہی طیارے کا دروازہ کھول دیا۔ دیگر مسافروں و حکام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر ڈیگو میں ایک مسافر بردار طیارے کا دروازہ مسافر نے ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے چند منٹ قبل ہی کھول لیا۔ جس پر جنوبی کورین پولیس نے اسے حراست میں لے لیا اوراس کے بعد طیارے کو بحفاظت لینڈ کرایاگیا۔ یہ طیارہ جزیرے جیجو سے ایک گھنٹے کی پرواز کے بعد ڈیگو ایئرپورٹ پر اُترنے والا تھا جس وقت اس کا دروازہ کھولا گیا۔ڈیگو فائر ڈپارٹمنٹ کے ایک اہلکار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طیارے میں سوار 9 نوعمر مسافروں کی دروازہ کھلنے کے باعث حالت غیر ہوگئی، انہیں...

اہلکار نے بتایا کہ ایمرجنسی ایگزٹ کو کھولنا ممکن تھا کیونکہ طیارہ زمین کے قریب تھا اور کیبن کے اندر اور باہر کا دباؤ ایک جیسا تھا۔تاہم لینڈنگ سے مسافر محفوظ رہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرواز کے دوران مسافر نے طیارے کا دروازہ کھول دیا، خوفناک ویڈیوپرواز کے دوران مسافر نے طیارے کا دروازہ کھول دیا، خوفناک ویڈیوجنوبی کوریا میں فضا میں بلند ایک طیارے میں مسافر نے دروازہ کھول دیا جس کے بعد مسافر ہوا کے خوفناک جھکڑوں کی زد میں آگئے۔
مزید پڑھ »

ایک شخص کے پرواز کے دوران طیارے کا دروازہ کھولنے سے متعدد مسافر بے ہوشایک شخص کے پرواز کے دوران طیارے کا دروازہ کھولنے سے متعدد مسافر بے ہوشایشیانا ائیر لائنز کی ایک پرواز کے دوران ایک مسافر نے طیارے کے اترنے سے قبل ایمرجنسی ڈور کھول دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

پرواز کے دوران جہاز کا دروازہ کیوں کھولا؟ مسافر نے وجہ بتادیپرواز کے دوران جہاز کا دروازہ کیوں کھولا؟ مسافر نے وجہ بتادیمذکورہ شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا تھا جس نے اب اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کروایا ہے اور اپنے اس اقدام کی وجہ بھی بتائی
مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کا فیصلہحکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان نےگھر کا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئےعدالت سےرجوع کرلیاعمران خان نےگھر کا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئےعدالت سےرجوع کرلیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے گھر کا سرچ ورانٹ کالعدم کرانے کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کر لیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان پر جعلسازی کا مقدمہ درجعمران خان کی بہن عظمیٰ خان پر جعلسازی کا مقدمہ درجلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن عظمیٰ خان پر جعل سازی کا مقدمہ درج کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 00:48:19