ایک شخص کے پرواز کے دوران طیارے کا دروازہ کھولنے سے متعدد مسافر بے ہوش

پاکستان خبریں خبریں

ایک شخص کے پرواز کے دوران طیارے کا دروازہ کھولنے سے متعدد مسافر بے ہوش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ایشیانا ائیر لائنز کی ایک پرواز کے دوران ایک مسافر نے طیارے کے اترنے سے قبل ایمرجنسی ڈور کھول دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

تصور کریں کہ آپ طیارے میں سفر کر رہے ہوں اور پرواز کے دوران کوئی مسافر دروازہ کھول دے تو کیا ہوگا؟ایشیانا ائیر لائنز کی ایک پرواز کے دوران ایک مسافر نے طیارے کے اترنے سے قبل ایمرجنسی ڈور کھول دیا۔

یہ طیارہ جنوبی کوریا کے شہر ڈائے گو میں لینڈکرنے والا تھا جب ایک مسافر نے دروازہ کھول دیا، جس کے بعد ہوا کے جھکڑوں نے مسافروں کو دہشت زدہ کر دیا اور انہوں نے اپنی نشستوں کو پکڑ لیا۔جنوبی کورین میڈیا کے مطابق 30 سال سے زائد عمر کے ایک شخص نے اس وقت دروازہ کھولا جب طیارہ زمین سے 250 میٹر اوپر موجود تھا۔

دروازہ کھلنے کے باعث چند دہشت زدہ مسافر بے ہوش ہوگئے جبکہ چند کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہوا، جن کو اسپتال لے جایا گیا۔دروازہ کھولنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور حکام کے مطابق ملزم نے یہ نہیں بتایا کہ اس نے ایسا کیوں کیا۔ طیارے میں سوار ایک 44 سالہ شخص نے بتایا کہ دروازے کے قریب موجود افراد بہت زیادہ دہشت زدہ ہوگئے تھے اور وہ ایک، ایک کرکے بے ہوش ہونے لگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرواز کے دوران مسافر نے طیارے کا دروازہ کھول دیا، خوفناک ویڈیوپرواز کے دوران مسافر نے طیارے کا دروازہ کھول دیا، خوفناک ویڈیوجنوبی کوریا میں فضا میں بلند ایک طیارے میں مسافر نے دروازہ کھول دیا جس کے بعد مسافر ہوا کے خوفناک جھکڑوں کی زد میں آگئے۔
مزید پڑھ »

بہاولپورسے بھی پی ٹی آئی کے دو ٹکٹ ہولڈرز نے پارٹی چھوڑ دیبہاولپورسے بھی پی ٹی آئی کے دو ٹکٹ ہولڈرز نے پارٹی چھوڑ دیایک کے بعد دوسرا تیار،تحریک انصاف کے دو ٹکٹ ہولڈرز نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

جب پُل سے شاہی کشتی پر کوئی چیز گرا کر ملکہ برطانیہ کے ’قتل کا منصوبہ‘ بنایا گیا - BBC News اردوجب پُل سے شاہی کشتی پر کوئی چیز گرا کر ملکہ برطانیہ کے ’قتل کا منصوبہ‘ بنایا گیا - BBC News اردوایف بی آئی کی جاری کردہ نئی دستاویزات کے مطابق 1983 میں امریکہ کے دورے کے دوران ملکہ الزبتھ دوم کو ممکنہ طور پر قتل کیے جانے کا خطرہ تھا۔
مزید پڑھ »

صدر پیوٹن کے قتل کے بیان پر روس کا ردعملصدر پیوٹن کے قتل کے بیان پر روس کا ردعملیوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کے ڈپٹی سربراہ کے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے حوالے سے دیے گئے بیان پر روس کا ردعمل سامنے آگیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 05:53:10