جنوبی افریقا کے ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے میتھیو بریٹزکے نے ون ڈے میچ میں 150 رنز بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 11 چوکے اور 5 چھکے لگائے۔
جنوبی افریقا کی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے میتھیو بریٹزکے نے دھواں دھار اننگز کھیل تے ہوئے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
جنوبی افریقی اوپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف قذافی سٹیڈیم لاہور میں سہ ملکی سیریز کے میچ میں 68 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے اپنی نصف سنچری مکمل کی جس میں ان کے 3 چوکے اور ایک چھکا بھی شامل ہے۔ دیگر ممالک میں انگلینڈ، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز کے دو دو کھلاڑیوں نے جبکہ انڈیا، آسٹریلیا، ہانگ کانگ، اسکاٹ لینڈ، تھائی لینڈ، زمبابوے اور افغانستان کے ایک ایک کھلاڑی کو ڈیبیو پر سنچری بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔
کھیل ون ڈے ریکارڈ جنوبی افریقا میتھیو بریٹزکے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لٹن داس نے خود کو بنگلا دیش کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دیچیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے انہیں ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان نے IT Export میں نیا ریکارڈ قائم کیااکتوبر 2023 سے جاری 15 مہینوں کی مسلسل IT Export میں اضافہ دسمبر 2024 میں 348 ملین ڈالر تک پہنچا ہے، جو تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »
یہ غذا سالانہ 20 لاکھ سے زائد ذیابیطس کے کیسز کی وجہ بنتی ہےافریقہ میں ذیابیطس کے 21% سے زیادہ ذیابیطس کے کیسز ریکارڈ ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
سویڈش ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں نے 13 گھنٹے 37 منٹ تک ٹیبل ٹینس کھیلاایمل اوہلسن اور فریڈرک نیلسن نے 13 گھنٹے 37 منٹ اور 6 سیکنڈز کا طویل ترین ٹیبل ٹینس کھیل کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں ٹرائی سیریز: جنوبی افریقہ کے سکواڈ میں صرف 11 کھلاڑی کیوں؟اب بھلا ایسا کہاں ہوتا ہے کہ قومی نمائندگی کا قضیہ درپیش ہو اور قومی ٹیم کا اعلان کردہ سکواڈ فقط گیارہ ہی کھلاڑیوں پہ مشتمل ہو؟
مزید پڑھ »
کراچی میں ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کا آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلیپاکستان، نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان کراچی میں ہونے والی ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کے آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »