جنوبی افریقہ کی پہلی سیاہ فام دوشیزہ مس یونیورس منتخب - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی افریقہ کی پہلی سیاہ فام دوشیزہ مس یونیورس منتخب - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

جج کے غیرمتوقع اعلان نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

اگرچہ ماضی میں امریکا سمیت دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والی سیاہ فام دوشیزائیں خوبصورتی کے عالمی مقابلےتاہم اب پہلی بار جنوبی افریقہ ملک سے تعلق رکھنے والی سیاہ فام خاتون نے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز حاصل کرلیا۔صنفی تفریق کے خلاف جدوجہد کرنے والی ’مس جنوبی افریقہ‘ 26 سالہ ززیبنی تنزی نے یورپی ملک جارجیا میں ہونے والے ’مس یونیورس 2019‘ کا مقابلہ جیت کر نئی تاریخ رقم کردی۔’مس یونیورس 2019‘ کے مقابلے میں بھارت، جنوبی افریقہ، امریکا، برطانیہ، میکسیکو، پیوٹوریکو، ہنڈراس، وینزویلا، فلپائن، آسٹریلیا، چین،...

’مس یونیورس 2019‘ کے آخری اور فیصلہ کن مرحلے میں پیوٹو ریکو اور جنوبی افریقہ کی دوشیزہ کے درمیان مقابلہ تھا۔پیوٹو ریکو کی دوشیزہ 24 سالہ میڈیسن ایںڈرسن کے حوالے سے خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ اس بار ’مس یونیورس‘ کا اعزاز جیتنے میں کامیاب جائیں گی۔جنوبی افریقی دوشیزہ کے مقابلے پیوٹو ریکو کی دوشیزہ کو گوری رنگت اور قدر آور ہونے کی وجہ سے اہمیت حاصل تھیں اور عام لوگوں کا خیال تھا کہ وہیں فاتح قرار پائیں گی۔تاہم مقابلے میں حیران کن طور پر جنوبی افریقی دوشیزہ 26 سالہ ززیبنی تنزی کو ’مس یونیورس 2019‘...

وہ اپنے ملک کی پہلی سیاہ فام لڑکی ہیں جنہوں نے یہ اعزاز جیتا ہے، اس سے قبل جنوبی افریقہ سے یہ ٹائیٹل جیتنے والی تمام لڑکیاں سفید فام تھیں۔’مس یونیورس 2019‘ کا اعزاز حاصل کرنے سے قبل انہوں نے اپنے آخری الفاظ میں مقابلے کے دوران کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ انہیں یہ اعزاز دے کر آنے والی نسل کو مختلف زاویے سے خوبصورتی دیکھنا کا موقع دیا جائے۔مس یونیورس ززیبنی تنزی نے کہا کہ انہیں ان کی رنگت کی وجہ سے خوبصورت نہیں مانا جاتا، تاہم وہ اس رائے سے اتفاق نہیں کرتیں اور وہ چاہتیں ہیں کہ انہیں موقع دیا جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مِس یونیورس‘: تاج جنوبی افریقہ کی زوزی بینی کے سر’مِس یونیورس‘: تاج جنوبی افریقہ کی زوزی بینی کے سراتوار کی شب امریکی ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہونے والی ایک رنگا رنگ تقریب میں جنوبی افریقہ کی زوزی بینی ٹُنزی نے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
مزید پڑھ »

مس یونیورس کا تاج جنوبی افریقہ کی حسینہ کے سر پر سج گیامس یونیورس کا تاج جنوبی افریقہ کی حسینہ کے سر پر سج گیامس یونیورس کا تاج جنوبی افریقہ کی حسینہ کے سر پر سج گیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئیجنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئیجنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئی Zozibini ThirdSouthAfrican Won MissUniverseCrown
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-جنوبی ایشیا کی ترقی...Roznama Dunya News: پاکستان:-جنوبی ایشیا کی ترقی...
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت جہلم میں ایک روپیہ بھی نہیں بھیج رہی ،ساراپیسہ جنوبی پنجاب جا رہاہے،فوادچودھریپنجاب حکومت جہلم میں ایک روپیہ بھی نہیں بھیج رہی ،ساراپیسہ جنوبی پنجاب جا رہاہے،فوادچودھریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ پنجاب
مزید پڑھ »

جنوبی ایشیائی گیمز کا آٹھواں روز، پاکستان کے 29 گولڈ میڈلز - Sport - Dawn Newsجنوبی ایشیائی گیمز کا آٹھواں روز، پاکستان کے 29 گولڈ میڈلز - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 03:54:49