مداخلت نہ ہونے کی وجہ سے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کا موقع ملتا ہے، بولنگ کنسلنٹنٹ
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ یاسر عرفات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ کا ٹیم کلچر اور ماحول پاکستان سے بالکل مختلف ہے۔
یاسر عرفات نے پاکستانی میڈیا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ انگلینڈ میں رہتے ہوئے بھی قذافی اسٹیڈیم کی تمام تر اپڈیٹس میڈیا کے ذریعے حاصل کرتے رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں اسرائیل نے پورا تعلیمی نظام تباہ کردیا، ملالہ یوسفزئی کی صہیونی ریاست پر تنقیددنیا میں120 ملین، پاکستان میں 10 ملین لڑکیاں اسکول نہیں جاسکتیں، ملالہ کا لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں خطاب
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس نے بیرون ملک مفرور اشتہاری مجرم کو جنوبی افریقا سے گرفتار کرلیاپنجاب پولیس اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک مفرور اقدام قتل میں ملوث اشتہاری مجرم کو جنوبی افریقا سے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے پر ویمنز ٹیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعام کا اعلانفائنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے ہراکر مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا
مزید پڑھ »
عابدہ پروین کی صحت کی وضاحتعابدہ پروین کی ٹیم نے انسٹاگرام پر مداحوں کو بتایا کہ وہ بالکل فائن ہیں اور وہیل چیئر استعمال کرنے کا سبب ان کی نمائش کے طویل راستے کی وجہ سے تھا۔
مزید پڑھ »
خوفناک آگ سے متاثرہ لاس اینجلس میں گلابی رنگ نے ہر چیز کو کیوں ڈھانپ رکھا ہے؟لاس اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے جس میں 25 سے زائد ہلاکتیں اور اربوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے
مزید پڑھ »
شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025: غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد فروری میںپاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچیں گی۔
مزید پڑھ »