دنیا میں120 ملین، پاکستان میں 10 ملین لڑکیاں اسکول نہیں جاسکتیں، ملالہ کا لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں خطاب
لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 10 ملین لڑکیاں اسکول نہیں جاسکتی تھیں۔
ملالہ یوسفزئی نے عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں120 ملین لڑکیاں اسکول نہیں جاسکتیں، پاکستان میں 10 ملین لڑکیاں اسکول نہیں جاسکتی تھیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچی تھیں۔اپنے ایکس پیغام میں ملالہ نے کہا کہ وہ دنیا بھر کے مسلم رہنماؤں کے ساتھ لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت کیلئے پرجوش ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کا مطالبہ کیاپاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا کہ اسرائیل کی غزہ میں کاروائیوں کو روکنے کے لیے فوری اور غیر مشروط اہم اقدامات اٹھائے جائیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فضائی حملے میں 5 فلسطینی صحافی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
خواجہ آصف: عمران خان اسرائیلی اثاثہ ہیںوزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہے والوں پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ عمران خان اسرائیل کی تمام حمایت حاصل ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 2 روز میں 140 سے زائد شہیدغزہ میں اسرائیلی فورسز کی گھر پر بمباری میں میاں، بیوی اور بیٹا شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ کے تباہ حال تعلیمی اداروں کے برعکس، غرب اردن میں تعلیمی ترقییہ مضمون غزہ کے تباہ حال تعلیمی اداروں اور اس کی تباہی کے نتیجے میں طلبہ اور اساتذہ کے حالات کو پیش کرتا ہے، اور پھر غرب اردن میں تعلیمی ترقی اور پڑھنے کی بڑھتی رواج کو دکھاتا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات جاریقطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان وقفے کو مستحکم کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »