جولائی تا جنوری، تجارتی خسارہ 13 ارب 48 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا

پاکستان خبریں خبریں

جولائی تا جنوری، تجارتی خسارہ 13 ارب 48 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

جنوری میں سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں اضافہ ہوا، رپورٹ

رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے سات ماہ کے دوران ملکی برآمدات، درآمدات اور تجارتی خسارے میں اضافہ ہو گیا ہے۔

اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کر دہ اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ میں برآمدات 9.98 فیصد بڑھ کر19 ارب 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں برآمدات میں پونے 2 ارب ڈالر کا اضافہرواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں برآمدات میں پونے 2 ارب ڈالر کا اضافہجولائی تا جنوری تجارتی خسارہ بھی بڑھ گیا، وفاقی ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

مودی سرکار بھارتی مسلمانوں کی قیمتی وقف جائیدادیں ہڑپ کرنے کے لیے تیارمودی سرکار بھارتی مسلمانوں کی قیمتی وقف جائیدادیں ہڑپ کرنے کے لیے تیار10 لاکھ ایکڑ پر پھیلی قیمتی وقف جائیدادوں کی مالیت 14 ارب ڈالر ہے
مزید پڑھ »

دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہدھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہاکنامک زون سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور لاکھ سے زائد ملازمتیں متوقع
مزید پڑھ »

رجسٹرڈ ووٹرز کے لحاظ سے ملک کا کون سا شہر سر فہرست؟رجسٹرڈ ووٹرز کے لحاظ سے ملک کا کون سا شہر سر فہرست؟ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی
مزید پڑھ »

پاکستان کا تجارتی خسارہ 2.47 بلین ڈالر تک پہنچ گیاپاکستان کا تجارتی خسارہ 2.47 بلین ڈالر تک پہنچ گیاپاکستان کا تجارتی خسارہ 2.47 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں 37 فی صد زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »

سلیکون ویلی کی ارب پتی شخصیات نے انگلش کرکٹ کی ٹیم 15 ارب 58 کروڑ 42 لاکھ میں خرید لیسلیکون ویلی کی ارب پتی شخصیات نے انگلش کرکٹ کی ٹیم 15 ارب 58 کروڑ 42 لاکھ میں خرید لیسلیکون ویلی کی ارب پتی شخصیات نے انگلش کرکٹ کی ٹیم لندن اسپرٹ 145 ملین پاؤنڈ (یعنی پاکستانی روپوں میں 15 ارب 58 کروڑ 42 لاکھ سے زائد) میں خرید لی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 14:32:47