جو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی ذمے داری ہے،اڈیالہ جیل میں بانی پی ...

پاکستان خبریں خبریں

جو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی ذمے داری ہے،اڈیالہ جیل میں بانی پی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر کی سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی،عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ جو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی ذمے داری ہے،وفاقی حکومت جیل کی سکیورٹی کا مسلسل جائزہ لیتی رہے،اگر ضروری ہو تو متعلقہ حکام جیل کے اندر اور...

جو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی ذمے داری ہے،اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہکراچیسندھ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر کی سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی،عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ جو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی ذمے داری ہے،وفاقی حکومت جیل کی سکیورٹی کا مسلسل جائزہ لیتی رہے،اگر ضروری ہو تو متعلقہ حکام جیل کے اندر اور باہر...

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی،وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جواب عدالت میں جمع کر ا دیا گیا،درخواست گزار کے وکیل کو وزارت داخلہ کے جواب کی کاپی فراہم کردی گئی،عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ کے جواب کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنا لیا،عدالت نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر کی سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔سندھ ہائیکورٹ نے کہاکہ وفاقی حکومت جیل کی سکیورٹی کا مسلسل جائزہ لیتی رہے،اگر...

دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جواب میں کہا گیا ہے سکیورٹی فراہمی حکومت کی ذمے داری ہے،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ہمار اموقف ہے بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی بڑھائی جائے،عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ جو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی ذمے داری ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہاکہ سرحد پار سے دھمکیوں کا معاملہ ہے اس لئے سنجیدہ لیا جائے،اتنی اچھی ایجنسیاں ہیں ان کو پتہ ہوتا ہے ، کون ہے کہاں سے آ رہا ہے اور کب حملہ کررہا ہے بہت اچھی بات ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے...

چیف جسٹس نے درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کی لیگل ٹیم کو چاہئے صحیح جگہ جا کر درخواست دائر کریں،آپ لوگ یہاں کہہ کر چلے جاتے ہیں پھر باتیں ہوتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ریلیف دیا جارہا ہے،ہمیں قانون کے مطابق معاملات کو دیکھنا ہوتا ہے بانی پی ٹی آئی ہوں یا نوازشریف،کل کو آپ کہہ دیں گے بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ سے یہاں منتقل کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہربانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی رواں ماہ اپریل میں
مزید پڑھ »

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں کتنے بھارتی شامل؟دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں کتنے بھارتی شامل؟امریکی میگزین فوربز نے گزشتہ روز دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست شائع کی ہے کیا آپ جانتے ہیں اس فہرست میں کتنے بھارتی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

اپریل میں بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آ جائیں گے، لطیف کھوسہاپریل میں بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آ جائیں گے، لطیف کھوسہاسلام آباد: ماہر قانون و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان اپریل
مزید پڑھ »

دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟8 ارب والی آبادی کی دنیا میں کھرب پتی افراد کی تعداد تو 2781 ہے لیکن کیا ان میں آپ کھرب پتی خواتین کی تعداد جانتے ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبرآئی فون صارفین کیلئے بُری خبرایپل کے نئے اعلان کے تحت اچھا موقع ہے کہ آپ بھی آئی فون کے اپ گریڈ ورژن کی خریداری کے بارے میں سوچنا شروع کردیں۔
مزید پڑھ »

آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرلآپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرلمیں اپنی زندگی میں آپ کی موجودگی پر ہمیشہ شکرگزار رہوں گی، صبا قمر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 02:08:34