جو بائیڈن نائب صدر کے لیے اپنا ساتھی امیدوار کسے چنیں گے؟

پاکستان خبریں خبریں

جو بائیڈن نائب صدر کے لیے اپنا ساتھی امیدوار کسے چنیں گے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

امریکی انتخابات 2020: جو بائیڈن نائب صدر کے لیے اپنا ساتھی امیدوار کسے چنیں گے؟

رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق اس اقدام سے لگتا ہے کہ ڈیموکریٹس خواتین ووٹرز کی حمایت کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی شاید بائیڈن کو ان الزامات سے خلاصی دلوانا چاہتے ہیں کہ وہ خواتین کو نامناسب طریقے سے چھونے میں ملوث رہے ہیں۔

مشیگن میں وبا کی سنگینی کے پیش نظر انھوں نے سماجی فاصلے اور کاروبار بند کرنے سے متعلق کچھ سخت فیصلے کیے جس کے خلاف مظاہرے بھی ہوئے مگر ڈیموکریٹس میں ان کے قد میں اضافہ ہوا۔ بہت سے ترقی پسندوں کو توقع تھی کہ مارچ میں وہ صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے نکلنے کے بعد سینڈرز کی حمایت کا اعلان کریں گی، مگر انھوں نے ایسا نہیں کیا اور یہ بات بائیڈن کو پسند آئی۔

البتہ کبھی کبھار وہ روایت سے ہٹ کر کام کرتی ہیں۔ مثلاً ایک مرتبہ وہ سینیٹ کے اندر جامنی رنگ کی وِگ لگا کر آگئیں۔ البتہ اپنے مد مقابل امیدواروں کے برعکس انھوں نے بائیڈن کا شریک امیدوار بننے کے لیے باضابطہ مہم چلائی۔ سنہ 2019 میں ٹرمپ کے سٹیٹ آف دا یونین خطاب کا جواب دینے کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی نے انھیں چنا تھا۔ اس منصب کے لیے وہ پہلی سیاہ فام خاتون قرار پائیں۔ایٹلانٹا کی میئر کیشا لانس بوٹمز نے مینیاپولِس میں پولیس کی تحویل میں سیاہ فام جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران اپنے سرکاری منصب اور بطور ایک سیاہ فام خاتون اپنے ذاتی جذبات کے اظہار میں بڑے توازن کا مظاہرہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ گاڑی جو خریدنے کے خواہشمند بالکل مفت حاصل کرسکتے ہیں ناقابل یقین خبر آگئیوہ گاڑی جو خریدنے کے خواہشمند بالکل مفت حاصل کرسکتے ہیں ناقابل یقین خبر آگئیبرلن(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکٹرک گاڑیاں ماحول دوست ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی افورڈ ایبل بھی ہیں مگر ان کی قیمت ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ تاہم اب یورپ میں الیکٹرک
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے بعد انڈیا کے مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی کیسے مشکل ہو گی؟لاک ڈاؤن کے بعد انڈیا کے مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی کیسے مشکل ہو گی؟انڈین تحقیقی ادارے سینٹر فار ایکوٹی سٹڈیز کے مطابق مسلمان مزدوروں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے بعد اُن کو دوبارہ کام پر لوٹنے میں ان کی مذہبی شناخت کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاونین اور مشیر اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے - Pakistan - Aaj.tvوزیراعظم کے معاونین اور مشیر اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

لائیو شو کے دوران اینکر کا دانت ٹوٹ گیا مگر وہ بوکھلائی نہیںلائیو شو کے دوران اینکر کا دانت ٹوٹ گیا مگر وہ بوکھلائی نہیںیوکرین کی نیوز اینکر مارچکا پادوکو کی سوشل میڈیا پر لوگوں کی جانب سے کافی تعریف کی جارہی ہے جس کی وجہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے جس میں لائیو شو کے دوران ان کا ایک سامنے کا دانت ٹوٹ گیا لیکن وہ بوکھلائئ نہیں۔
مزید پڑھ »

بلوچستان: خضدار میں ایک ہندو تاجر کے قتل کے بعد احتجاجبلوچستان: خضدار میں ایک ہندو تاجر کے قتل کے بعد احتجاجوڈھ پولیس کے ایک سینئیر اہلکار نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ ہندو تاجر نانک رام گذشتہ روز وڈھ شہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے مگر پھر ایک مقامی ہسپتال میں وہ اتوار کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 17:28:53