سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جو ظلم کرے وہ معافی مانگے، معافی ہی مسئلے کا حل ہے۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں سابق صدر عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو جمہوریت سے واقف نہیں وہ درس دے رہے ہیں، دنیا میں کسی نظام میں یک طرفہ فیصلے کا قانون نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرکسی...
سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جو ظلم کرے وہ معافی مانگے، معافی ہی مسئلے کا حل ہے۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں سابق صدر عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو جمہوریت سے واقف نہیں وہ درس دے رہے ہیں، دنیا میں کسی نظام میں یک طرفہ فیصلے کا قانون نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرکسی کے پاس ثبوت ہےعدالتوں میں رکھا جائے، جب صدر تھا خان صاحب کہتے رہے بات چیت ہونی چاہیے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پہلے بھی رابطہ تھا، ججز نے خط لکھے...
ہمارے ہیں۔ عارف علوی نے کہا کہ اگر رزلٹ بیلٹ پر نہیں ملے گا تو پھر کوئی اور راستہ اختیار نہ کر لے، عمران خان ہمیشہ کہتے ہیں کہ پُرامن احتجاج ہو اور بات چیت کے ذریعے مسائل حل ہوں۔ اس سے قبل سابق صدرِ پاکستان عارف علوی لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچے تھے۔ عارف علوی نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سے ملاقات کی تھی۔ یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا۔ سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ آپ سب لوگ پارٹی کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یہود دشمنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے، واشنگٹناسرائیل فلسطین تنازع کا دو ریاستی حل بظاہر مشکل نظر آتا ہے لیکن آگے بڑھنے کا راستہ بھی یہی ہے، میتھیو ملر
مزید پڑھ »
اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں: امریکابظاہراسرائیل فلسطین تنازع کا دوریاستی حل مشکل ہے مگر آخر کار یہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کمیشن بنائے جو فارم 45 کی بنیاد پر الیکشن نتائج کا فیصلہ کرے: حافظ نعیمجو پی ڈی ایم کا حصہ تھے اور اب وہ احتجاج کیوں کررہے ہیں؟ پہلے وہ قوم سے معافی مانگیں انہوں نے غلط رجیم چینج کیا تھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان
مزید پڑھ »
ملک میں 35 سال سے بڑی 1کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں: رپورٹشادیوں کے حوالے سے مقبول ایپ 'دل کا رشتہ' اس مسئلے کو کافی حد تک حل کر رہی ہے
مزید پڑھ »
ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاریایپل نے اس مسئلے سے باخبر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی اس مسئلے کو جلد حل کرنے کے لیے کام کر رہی ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی سے متعلق عالمی دباؤ مسترد کر دیااسرائیل اپنے دفاع کیلئے جو ضروری ہوگا وہ کرے گا، دوستوں کی قابل قدر تجاویز اپنی جگہ لیکن اسرائیل اپنے فیصلے خود کرے گا: نیتن یاہو
مزید پڑھ »