جو لوگ کبھی سگریٹ نہیں پیتے انھیں بھی پھیپھڑوں کا کینسر کیوں ہو جاتا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

جو لوگ کبھی سگریٹ نہیں پیتے انھیں بھی پھیپھڑوں کا کینسر کیوں ہو جاتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

یہ وہ سوال ہے جو کہ اکثر ڈاکٹروں سے پوچھا جاتا ہے کیونکہ بعض ماہرین سگریٹ نوشی کو پھیپھڑوں کے کینسر کی سب سے بڑی وجہ سمجھتے ہیں۔

’میں نے اپنی پوری زندگی کبھی سگریٹ نہیں پیا۔ میرے دوست 40 سال سے سگریٹ نوشی کر رہے ہیں۔ لیکن پھیپھڑوں کا کینسر مجھے ہو گیا۔‘وہ کہتے ہیں کہ ’سگریٹ نوشی کو پھیپھڑوں کے کینسر کی سب سے بڑی وجہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کینسر میں مبتلا 80 فیصد مریضوں میں وہ لوگ شامل ہیں جو سگریٹ اور تمباکو کا استعمال کرتے ہیں۔اس لیے یہ ممکن ہے کہ پھیپھڑوں کا کینسر ان لوگوں میں بھی ہو سکتا ہے جو سگریٹ نہیں پیتے، تمباکو نہیں کھاتے، انتہائی آلودہ علاقے میں نہیں رہتے یا کسی کان میں کام نہیں کرتے۔پھیپھڑے کیسے کام کرتے ہیں اور...

پیسو سموکنگ یعنی سگریٹ کے دھویں سے آلود ماحول میں وقت گزارنے سے بھی پھیپھڑوں کا کینسر ہوسکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ کسی ایسے شخص کے قریب کھڑے ہیں جو سگریٹ یا بیڑی پی رہا ہے تو آپ کو کینسر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ’زہر دے دو اب یہ تکلیف برداشت نہیں ہو رہی‘: دو بہنوں کا اکلوتا بھائی جس کے اعضا عطیہ کرنے سے سات افراد کو نئی زندگی ملیوہ کہتے ہیں کہ ’یہ سچ ہے کہ تمباکو کا استعمال اور سگریٹ نوشی پھیپھڑوں کے کینسر کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ لیکن فضائی آلودگی بھی کینسر کی وجہ بن سکتی ہے۔‘

ڈاکٹر چیٹرجی کہتے ہیں کہ ’پھیپھڑے ایک اہم عضو ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ ان میں کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی جب تک کہ انھیں شدید نقصان نہ پہنچے۔‘ لانسیٹ ریسرچ جرنل میں شائع ایک تحقیق کے مطابق سال 2020 تک پھیپھڑوں کا کینسر دنیا کی دوسری سب سے مہلک بیماری تھی۔ اس وقت ہر سال پھیپھڑوں کے کینسر کے 22 لاکھ 6 ہزار 771 نئے کیسز سامنے آ رہے تھے۔

بہت سے مطالعات سے پتا چلتا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا میں پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا افراد کی اکثریت وہ ہے جو سگریٹ نوشی نہیں کرتی۔ خاندان کے طبی ریکارڈ سے متعلق خطرات کو ٹالا نہیں جا سکتا۔ لیکن اگر آپ کے خاندان میں کسی کو پھیپھڑوں کا کینسر ہوا ہے تو آپ صحت مند رہنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا جائےعوام کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا جائےگو ایماندار اور با اصول لوگ اب ناپید ہوتے جا رہے ہیں لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ تمام ایماندار لوگ ختم ہو چکے ہیں
مزید پڑھ »

آئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے اقدامات پر چاروں صوبوں سے رپورٹس طلب کرلیںآئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے اقدامات پر چاروں صوبوں سے رپورٹس طلب کرلیںسوسائیٹیز کے بجائے فلیٹس کو فروغ کیوں نہیں دیتے، کاشت ختم اور ماحول آلودہ ہو رہا ہے، جسٹس نعیم افغان
مزید پڑھ »

فلم ساز ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاریفلم ساز ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاریفلم کے ذریعے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ زندگی میں کبھی بھی اپنا خواب پورا کرنے کے لیے دیر نہیں ہوتی
مزید پڑھ »

کراچی سب سے زیادہ ریوینیو حکومتی سہولیات کے باعث پیدا کرتا ہے، وزیراعلیٰ سندھکراچی سب سے زیادہ ریوینیو حکومتی سہولیات کے باعث پیدا کرتا ہے، وزیراعلیٰ سندھکریڈٹ نہ صرف تاجر برادری بلکہ صوبائی حکومت کو بھی جاتا ہے لیکن کوئی مانتا نہیں، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟اقبال اور ایما کا ملاپ نہیں ہو سکا، لیکن اردو دنیا کو پھر بھی ایما کا شکرگزار ہونا چاہیے کہ ان کی بدولت اردو کو چند لازوال رومانوی نظمیں مل گئیں۔
مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی میں ارکان کی بجلی چوری پر پولیس کو اختیارات دینے کی مخالفتقائمہ کمیٹی میں ارکان کی بجلی چوری پر پولیس کو اختیارات دینے کی مخالفتبڑے چور کو پکڑا نہیں جاتا چھوٹے لوگوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، عبدالقادر پٹیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:19:04