سوشل میڈیا پر جگن کاظم کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ج
جگن کاظم کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں اے ایس پی کا ہاتھ چومنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھااداکارہ و میزبان جگن کاظم نے اپنے پروگرام میں اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ پر بوسہ لینے کی وجہ بتا دی۔
حال ہی میں اداکارہ جگن کاظم احمد علی بٹ کے بوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کئی موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ میزبان احمد علی بٹ نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ان کے پروگرام سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں جگن کو شہربانو کا ہاتھ چومتے دیکھا گیا تھا۔ احمد علی بٹ نے سوال کیا کہ آپ نے اے ایس پی شہربانو کا ہاتھ کا بوسہ کیوں لیا تھا؟جس پر جگن کاظم نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے پہلے ریلیشن میں بہت مار کھاچکی ہیں اور اے ایس پی نے ایسے لوگوں کیلئے ایکشن لیا اس لئے انہوں نے اے ایس پی شہر بانو کا ان کے پروگرام میں آنے پر ہاتھ کا بوسہ لیا۔یاد رہے کہ میزبان جگن کاظم کے پروگرام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہارپاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پی ایس بی کے خط پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
مزید پڑھ »
12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگیپی آئی اے نے فضائی بیٹرکے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
مزید پڑھ »
نورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے حال ہی میں نیشنل کرکٹ لیگ یو ایس اے کے فائنل میں شرکت کر کے تقریب کی رونق بڑھائی
مزید پڑھ »
شروتی ہاسن ایئرلائن پر غصہ کیوں ہوئیں؟اداکارہ کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ایئرلائن کمپنی کو وضاحت دینی پڑی
مزید پڑھ »
اے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمداے ایس ایف عملے نے دبئی کی پرواز پر سفر کرنے والے شخص کے سامان میں غیرملکی کرنسی کی نشان دہی کی تھی، ترجمان
مزید پڑھ »
شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ گنڈا پور کو 2 نومبر تک گرفتار پیش کرنے کا حکمعدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے، ایس ایس پی کو اگلی سماعت پر تعمیل کی ہدایت
مزید پڑھ »