جھوٹی گواہی دینے والوں کو سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتا ہوں: جسٹس آصف سعید کھوسہ
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ جھوٹی گواہی دینے والے افراد کو جیل کے سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتا ہوں۔
اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ پولیس کی اصلاحاتی کمیٹی سے خاطر خواہ نتائج حاصل ہو رہے ہیں، محکمہ پولیس پر عوام کا اعتماد بحال ہونا شروع ہو رہا ہے، امید ہے پولیس کا شعبہ مزید قابل محاسبہ، جوابدہ اور عوام دوست بنے گا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ جھوٹی گواہی دینے والے افراد کو جیل کے سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتا ہوں، ایسا نظام بنانا ہوگا جس سے کوئی بے گناہ جیل کے سلاخوں کے پیچھے نہ جائے، آئین کے روح سے کسی بے گناہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس، طارق جمیل اور بودی شاہآج کل چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ، وزیراعظم عمران خان اور صحت مند مریض خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ مولانا طارق جمیل کا بھی ان سب سے... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang
مزید پڑھ »
چیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکمچیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکم Pakistan SupremeCourt ChiefJusticeOfPakistan CasesEntry pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
حکام کام ٹھیک کریں تو عدالتوں کو مداخلت کی ضرورت نہیں، چیف جسٹسحکام کام ٹھیک کریں تو عدالتوں کو مداخلت کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا کہنے والے اکثرسچ کے سوا سب کہہ جاتے ہیں،چیف جسٹسلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ان کے نزدیک اعلیٰ حکام
مزید پڑھ »
چیف جسٹس بننے پراولین ترجیح عدالتوں میں پیش ہونیوالوں کاوقاربرقراررکھناتھا: آصف سعید کھوسہچیف جسٹس بننے پراولین ترجیح عدالتوں میں پیش ہونیوالوں کاوقاربرقراررکھناتھا: آصف سعید کھوسہ AsifSaeedKhosa Courts Justice pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »