چیف جسٹس بننے پراولین ترجیح عدالتوں میں پیش ہونیوالوں کاوقاربرقراررکھناتھا: آصف سعید کھوسہ

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس بننے پراولین ترجیح عدالتوں میں پیش ہونیوالوں کاوقاربرقراررکھناتھا: آصف سعید کھوسہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

چیف جسٹس بننے پراولین ترجیح عدالتوں میں پیش ہونیوالوں کاوقاربرقراررکھناتھا: آصف سعید کھوسہ AsifSaeedKhosa Courts Justice pid_gov MoIB_Official

وحیدمرادکی آج چھتیس ویں برسی منائی جارہی ہے

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ جب کوئی عوامی مسئلہ ہو تو سوموٹو کی توقع کی جاتی ہے تاہم حکام اپنا کام کررہے ہوں تو عدالتوں کو مداخلت کی ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ پہلے ہی دن مداخلت کرے تو معاملہ الجھ جاتاہے، اعلیٰ حکام کی بار بار پیشی میرے نزدیک مناسب نہیں۔اب کوئی واقعہ ہو تو حکام اور ادارے خود ہی متحرک ہوجاتے ہیں۔ادارہ پہلے ہی متحرک ہو تو عدالت کے نوٹس لینے کی ضرورت نہیں رہتی۔ سپریم کورٹ انصاف فراہم کرنے کیلئے آخری عدالت ہے ،اصلاحات کی بدولت...

انہوں نے کہاکیس کی نوعیت کچھ بھی ہوڈسپلن فورس کے پیش ہونیوالے کااحترام ضروری ہے۔انہوں نے کہاانصاف کی فوری فراہمی کیلئے ماڈل کورٹس بنائیں جس سے حیرت انگیز نتائج نکلے۔کوشش کی کہ پولیس یاکسی بھی شخصیت کی عدالت میں پیشی پراس کا احترام ملحوظ خاطررکھاجائے۔چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ پولیس اصلاحات کمیٹی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے قائم کی جبکہ ریٹائرڈپولیس افسران نے بھی پولیس اصلاحات کیلئے بہت کام کیا۔انہوں نے کہا ہمیں یقینی بنانا ہے کہ عدالتیں عدالتوں کی برح کام کریں۔ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائی...

اس سے قبل چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں پولیس اصلاحات سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ چیف جسٹس نے عدالتوں میں اندراج مقدمہ کی درخواستوں کی تعداد میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اندراج مقدمہ کی درخواستوں کے اضافہ سے عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ بڑھ چکا ہے، پولیس اصلاحات پر فوری عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔چیف جسٹس نے پولیس کمپلینٹ سیل میں موصول شکایات کے فوری ازالے اور تھانہ میں مقدمات کی بروقت اندراج کے اقدامات کو یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تفتیش کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیاجسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔
مزید پڑھ »

جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسالجسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کرنے کی
مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn Newsجسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزدجسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزدجسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیا، وزارت قانون نے سمری وزیراعظم آفس بھجوا دی پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:51