جہاں الیکشن ہے وہاں شہری گھروں سے نکلیں، ووٹ ڈالیں: حافظ نعیم کی اپیل

پاکستان خبریں خبریں

جہاں الیکشن ہے وہاں شہری گھروں سے نکلیں، ووٹ ڈالیں: حافظ نعیم کی اپیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہمارے جو چیئرمین اور وائس چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں ابھی تک ان کا حلف نہیں ہوا ہے DailyJang

آج جاری کیے گئے اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ یہی راستہ جس کے نتیجے میں کراچی میں ڈیولپمنٹ کے امکانات موجود ہیں، یا تو ہم اسی طرح سے کھنڈرات میں رہیں گے جن میں شہر کو تبدیل کر دیا گیا ہے، رات ہی ایک بچہ گٹر میں ڈوب گیا اس لیے کہ ایڈمنسٹریٹر ڈھکن فراہم نہیں کرتے۔

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے کہا کہ الحمد للّٰہ ہمارے پولنگ ایجنٹس اور کارکنوں نے بڑی محنت و جدوجہد کی ہے اور لوگوں سے رابطہ کیا ہے، آج صبح ایک دو جگہ واقعات ہوئے جن پر ہمارے ذمے داران نے انتظامیہ سے رابطہ کر کے ان حالات کو کنٹرول کیا ، اس وقت تک صورتِ حال پُر امن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ نے برطانوی شاہی خاندان سے اپنا ہیرا واپس دینے کا مطالبہ کردیاجنوبی افریقہ نے برطانوی شاہی خاندان سے اپنا ہیرا واپس دینے کا مطالبہ کردیاجنوبی افریقہ کے بعض شہری برطانیہ سے دنیا کے سب سے بڑے ہیرے کی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں، یہ ہیرا شاہی عصا میں جڑا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیعمیانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیعمیانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیع ToshakhanaCase ImranKhanPTI PTI IHC ECP Mianwali ChairmanPTI ECP_Pakistan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan
مزید پڑھ »

میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیعمیانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیعمیانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیع مزید تفصیلات ⬇️ ToshakhanaCase ImranKhanPTI PTI IHC ECP Mianwali ChairmanPTI ECP_Pakistan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan
مزید پڑھ »

کراچی؛ وارڈن کا فیملی کی موجودگی پر شہری پر وحشیانہ تشدد لوگوں نے ویڈیو بنا لیکراچی؛ وارڈن کا فیملی کی موجودگی پر شہری پر وحشیانہ تشدد لوگوں نے ویڈیو بنا لیکراچی سفاری پارک میں وارڈن نے شہری کو فیملی کی موجودگی میں وحشیانہ تشددکا نشانہ بنا ڈالا،قریب موجود شہری نے موبائل سے ویڈیو بنالی۔
مزید پڑھ »

لاہور؛ عمران خان کی قیادت میں چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلیے ریلی - ایکسپریس اردولاہور؛ عمران خان کی قیادت میں چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلیے ریلی - ایکسپریس اردوآج بھی ہیں آج آپ کے لیے ضروری ہے کہ آئین، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے لیے گھر سے باہر نکلیں، عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 17:39:49