جنوبی افریقہ نے برطانوی شاہی خاندان سے اپنا ہیرا واپس دینے کا مطالبہ کردیا arynewsurdu
برطانیہ کے شاہ چارلس سوم اپنی تاج پوشی کے موقع پر جو تاریخی شاہی عصا تھامیں گے اس میں دنیا کا سب سے بڑا ہیرا جڑا ہوا ہے، اسٹار آف افریقہ کہلائے جانے والے اس ہیرے کو جنوبی افریقہ کے شہری واپس دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ایسے وقت میں جب نو آبادیاتی دور میں چوری کیے گئے فن پارے اور نوادرات کی واپسی کے لیے عالمی سطح پر آوازیں اٹھ رہی ہیں، جنوبی افریقہ کے بعض شہری بھی ہیرے کی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی میڈیا کوہلی، گمبھیر کے درمیان تلخ کلامی منظر عام پر لے آیا - ایکسپریس اردوسابق کرکٹرز نے کوہلی، گمبھیر کو معطل کرنے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
نابینا قاری کا موبائل ہتھیانے والا چور شرمندہ، رائیڈر کے ذریعے فون واپس بھجوا دیاکراچی: (دنیا نیوز) گلستان جوہر میں بصارت سے محروم مؤذن کا موبائل دھوکے سے چوری کرنے والے ملزم نے مؤذن کا موبائل انہیں واپس بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »
انگریزی ایس سی او کی تیسری باضابطہ زبان قرار دی جائے: بھارتی وزیرِ خارجہبھارتی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے انگریزی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی تیسری باضابطہ زبان قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
مدیحہ امام رشتۂ ازدواج میں منسلک، شادی کے بعد ولیمے کی تصاویر بھی سامنے آگئیںاداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر سابقہ تمام پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے ارکان کا پارلیمنٹ ریکارڈ سپریم کورٹ کو فراہم کرنے سے انکارقومی اسمبلی کے ارکان کا پارلیمنٹ ریکارڈ سپریم کورٹ کو فراہم کرنے سے انکار مزید تفصیلات ⬇️ NationalAssemblyOfPakistan Parliament SupremeCourtofPakistan Record
مزید پڑھ »
اسٹاف لیول معاہدے کیلئے آئی ایم ایف کا پاکستان سے نیا مطالبہاسلام آباد : انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے شرح سود میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیاموجودہ شرح سود زمینی حقائق کے مطابق نہیں
مزید پڑھ »