انگریزی ایس سی او کی تیسری باضابطہ زبان قرار دی جائے: بھارتی وزیرِ خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

انگریزی ایس سی او کی تیسری باضابطہ زبان قرار دی جائے: بھارتی وزیرِ خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بھارتی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے انگریزی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی تیسری باضابطہ زبان قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ DailyJang

بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے بھارتی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے افتتاحی خطاب کیا۔بھارتی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ ایس سی او کثیرالجہتی تعاون اور امن و استحکام کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی شہر گوا میں ازبکستان کے وزیرِ خارجہ بختیار سیدوف سے ملاقات کی ہے۔بھارتی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کا یہ بھی کہنا ہے کہ انگریزی کو ایس سی او کی تیسری باضابطہ زبان قرار دینے کے حمایت چاہتا ہوں۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شریک ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت، بھارتی وزیرِ خارجہ کا خیرمقدمبلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت، بھارتی وزیرِ خارجہ کا خیرمقدمگووا: (دنیا نیوز) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی شہر گوا میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »

ایشیاکپ کی جگہ پانچ ملکی ٹورنامنٹ! بھارت کا خواب ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردوایشیاکپ کی جگہ پانچ ملکی ٹورنامنٹ! بھارت کا خواب ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردوایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کو بےبنیاد قرار دیا
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی آج صبح ایس سی او اجلاس میں شرکت، بھارتی وزیرِ خارجہ کا خیر مقدمبلاول بھٹو زرداری کی آج صبح ایس سی او اجلاس میں شرکت، بھارتی وزیرِ خارجہ کا خیر مقدموزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی شہر گوا میں ازبکستان کے وزیرِ خارجہ بختیار سیدوف سے ملاقات کی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-11 22:11:56